دنوں کے وظائفوظائف

Peer k din qismat ka sitara chamkane ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

پیر کے مبارک دن کا خاص درود شریف نصیبوں کے بند تالے کھولنے کے لئے قسمت کا ستارہ چمک جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

پیر کے مبارک دن کا خاص درود شریف نصیبوں کے بند تالے کھولنے کیلئے قسمت کا ستارہ چمک جائے گا۔ اگر ستارہ چمکانا چاہتے ہیں تو پیر کے دن اس درود شریف کی کثرت کریں۔ پیر کے دن کو سرکارِ دوعالم ﷺ کی ولادت با سعادت ہے۔ اگر ہر پیر کو تین تسبیح یا کم از کم ایک تسبیح بھی آپ اس درود شریف کی پڑھ لیتے ہیں تو ان شاء اللہ آپ کے نصیبوں کو کبھی زنگ نہیں لگے گا ، آپ کے نصیبوں کے تالے کبھی بند نہیں رہیں گے ، رزق و روزی کے کم از کم ستر ہزار دروازے اللہ تعالیٰ آپ کے لئے کھول دے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے درود شریف کی طرف صبح جب اُٹھیں گے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں اور اس میں بھی درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں پھر ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں۔ ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں اور اس کے بعد کم از کم تین تسبیح  یہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

اللھم صل علی سیدنا محمد فی اول کلامنا اللھم صل علی سیدنا محمد وفی اوسط کلامنا اللھم صل علی سیدنا محمد وفی آخر کلامنا

اس کو 300 مرتبہ پڑھیں۔ ہر پیر والے دن اس کو پڑھنے کی عادت بنائیں اور پھر رزلٹ آپ اس کا خود دیکھ لیجئے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad