محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko apna farmabardar krny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

مطلوب کو اپنا تابع فرمانبردار کرنے کا طاقتور خاص عمل۔ صرف چند دن میں محبوب محبت میں پاگل۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

مطلوب کو اپنے تابع فرمانبردار کرنے کا طاقتور خاص عمل۔ صرف چند دن میں محبوب آپ کی محبت میں پاگل ہو جائے گا۔ مطلوب محبوب یعنی جس کو طلب کر رہے ہیں ، جس سے محبت کر رہے ہیں ، جس کے دل و دماغ کو اپنی طرف مائل کرنا چاہتے ہیں ، جس کے دل میں اپنی محبت کی آگ بھڑکانا چاہتے ہیں ، جس کو اپنا تابع کرنا چاہتے ہیں۔ چاہتے ہیں کہ جو بھی کہوں اسی پر اسی وقت وہ عمل کر لے۔ جیسے کہوں ویسے کرے۔ بلاک کیا ہوا ہے انبلاک کر دے ، ناراض ہے راضی ہو جائے اس کے لیے یہ ایک بہترین عمل ہے اور یہ عمل آپ نے گیارہ رات کرنا ہے۔ رات کو سوتے وقت کرنا ہے اور یہ عمل آپ رات کو 12:00 بجے سے 2:00 بجے کے درمیان کریں اور یہ آپ نے منگل کی رات سے یعنی منگل کا دن ہے رات کے 12:00 بج گئے اس کے بعد بدھ کا دن شروع ہو جاتا ہے تو آپ نے عمل شروع کر دینا ہے۔

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس عمل کی کم سے کم تین تسبیح آپ نے ضرور پڑھنی ہیں۔ تین تسبیح پڑھیں ، پانچ تسبیح پڑھیں ، سات تسبیح پڑھیں یا گیارہ تسبیح پڑھیں جو پڑھنا ہے آپ نے وہ آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم یاحی یاقیوم یارحمٰن یارحیم برحمتک یاارحم الراحمین

اس عمل کو آپ جتنا زیادہ پڑھیں گے۔ اتنی جلدی آپ کی محبت آپ کی ہو جائے گی اور آخر میں گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علی حب فلاں " پڑھنا ہے۔ پڑھ کر اس کی تصویر پر دم کرنا مت بھولیے گا۔ پہلی رات ہی آپ کو اس کا ان شاء اللہ رزلٹ مل جائے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad