محبت کے وظائفوظائف

Surah Kausar parh kr mehboob qabu ma kren-Mufti Bilal Qadri

سورۃ الکوثر اس خاص عمل سے اپنے محبوب کو اپنے قابو میں کریں۔ قرآنی عمل صرف جائز محبت میں کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

یہ سورت آپ نے اس بتائے ہوئے طریقے سے پڑھ لینی ہے ان شاء اللہ آپ کی محبت ایسے آپ کی مٹھی قابو میں آئے گی کہ آپ نے اگر جادو تعویز تک بھی کیا ہو گا تو سوچیں گے کہ یار ہم نے وہاں کیوں ٹائم برباد کیا یہ پہلے ہی عمل کر لینا تھا۔ سورۃ الکوثر اس خاص عمل سے اپنے محبوب کو اپنے قابو میں کریں قرآنی عمل ہے اس لیے صرف جائز محبت کے اندر کیجئے گا ناجائز نہ کیجئے گا ہمارے عمل الحمدللہ جائز محبت کے اندر بہت زیادہ طاقت رکھتے ہیں محبت میاں بیوی کی ہے جہاں شادی کرنا چاہتے ہیں تو وہ بھی ایک جائز چیز ہے اب کئی لوگ آتے ہیں کہ آپ جو ہے نا محبت کے حوالے سے اس طرح دیتے ہیں تو میں نے کہا یہ ایک شرط ہوتی ہے کہ آپ نے وہاں شادی کرنی ہے تو اگر آپ نے اس کے ساتھ صرف باتیں کرنی ہیں / ٹائم پاس کرنا ہے تو پھر یہ عمل آپ نے نہیں کرنا۔ شادی کرنی ہے رکاوٹیں آ رہی ہیں ، مسائل آ رہے ہیں ، کوئی راضی نہیں ہے اس معاملات کے حل کے لیے یہ وظیفہ کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کیا کرنا ہے کہ جب مغرب کی نماز ہو مغرب کی نماز پڑھنی ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے سورۃ الکوثر پڑھنی ہے۔ کیسے پڑھنی ہے اب شروع کرنا ہے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ” إِنَّآ أَعْطَيْنَـٰكَ ٱلْكَوْثَرَ۔ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنْحَرْ”۔ یہاں تک آپ نے گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے پھر إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ ٱلْأَبْتَرُ۔  یہ آپ نے 79 مرتبہ پڑھنا ہے۔  تو اس طرح آپ نے گیارہ مرتبہ اس طریقے کے ساتھ یہ سورت پڑھنی ہے اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھا کے دعا کرنی ہے۔ جس کو مانگیں گے دعاؤں میں اس کو اللہ تعالیٰ آپ کے نصیب میں لکھ دے گا۔ آپ کی مٹھی میں / آپ کے قابو میں کر دے گا پھر جیسے چاہیں آپ اپنی زندگی کو اس کے ساتھ گزار سکتے ہیں۔ سات دن گیارہ دن پاکی کی حالت  میں کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad