
ایک رات کا خاص عمل 12 سے 2 کے درمیان عمل کریں۔ جس کا تصور کریں گے ہمیشہ کے لیے مٹھی میں ہوگا فوراً ان بلاک کرے گا یہ عمل آپ نے منگل والے دن یعنی سوموار کی رات کو نہیں کرنا ٹھیک ہے کیونکہ سوموار کی رات کو جب آپ 12 کے بعد کریں گے تو وہ منگل کا دن شروع ہو جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
بدھ کو ، جمرات کو ، جمعہ کو کر سکتے ہیں لیکن سوموار والے دن رات 12 کے بعد نہیں کرنا ٹھیک ہے یعنی اس رات کو آپ نے نہیں کرنا اور یہ عمل ایک دن دو تین دن لگتار آپ کر سکتے ہیں ٹھیک ہے امید ہے کہ پہلے ہی دن آپ کو اس کا ریزلٹ ملے گا لیکن اگر تین دن لگاتار کریں گے تو بہت پاورفل آپ کو ریزلٹ ملے گا بے شک آپ کو ایک دن میں ریزلٹ مل جائے آپ نے کوشش کرنی ہے کہ تین دن آپ نے یہ عمل لازم کرنا ہے۔
12 بجے کے بعد کا عمل اور پڑھنے کا طریقہ:
بارہ جیسے ہی ہو جائے بارہ کے بعد آپ نے کسی بھی وقت یعنی بارہ سے دو کے درمیان آپ کے پاس کھلا ٹائم ہے آپ نے سات مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد سات سو چھاسی (786) مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
یا مقلب القلوب قلب قلبہ علیہ فلان علا حب فلان فلان فلان پر پہلے فلان پر اپنے محبوب کا نام دوسرے فلان پر اپنا نام آپ نے لینا ہے اس طرح پڑھ کے جب یہ پڑھ لیں پورا ہو جائے علا حب فلان اس کے بعد آپ نے تصویر کے اوپر دم کر دینا پھر دوسری دفعہ پڑھنا ہے اسی طرح سات سو چھاسی (786) مرتبہ آپ نے تصویر کے اوپر دم کر دینا ایسا دم ہوگا کہ اس کو اس رات چین سکون نہیں آئے گا جو آپ کا محبوب ہوگا دور جانا چاہے گا نہیں جائے گا اس بات پر یہ کہہ کے کال کرے گا یار پتہ نہیں کیا تھا آج رات نیند ہی نہیں آ رہی تھی دل بہت پریشان تھا تم سے بات ہوگی تو سکون آ گیا ہے یہ کر کے دیکھئے۔ تین دن لگتارہ کریں فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





