محرم الحرام کے وظائفوظائف

6th muharram faqeer b badshah bn jay ga-mufti bilal qadri

6 محرم الحرام بروز منگل۔ فقیر بھی پڑھے بادشاہ بن جائے۔ ہر حاجت و مراد پوری ہو گی۔ دولت ہی دولت ہو گی۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

چھے محرم الحرام بروز منگل فقیر بھی پڑے گا بادشاہ بن جائے گا۔

ہر حاجت و مراد اس کی پوری ہوگی ، دولت سے اس کا گھر کاروبار ، بینک بیلنس۔ انشاللہ بھرجائے گا۔  محرم کے دنوں کے حوالے سے وظائف شیئر کر رہا ہوں آپ کے ساتھ اور آج چھ محرم الحرام ہوگی ہیں اور شروع سے الحمدللہ آپ کے سامنے پہلی تاریخ سے ہی روز عمل شیئر کر رہا ہوں۔

اور یہ ہمارا بہت پرانا سلسلہ چل رہا ہے۔ رمضان میں بھی آپ کو عمل دیئے پھر ذی الحج کے اندر بھی آپ کو عمل دیئے۔ وظائف پر بہت محنت ہوتی ہے کیونکہ روزانہ ایک چیز کو سرچ کرنا پڑتا ہے دیکھنا پڑتا ہے اس کے مطابق وقت دیکھنا پڑتا ہے اس کے حوالے سے وظیفہ دیکھنا پڑتا ہے ،

دعا دیکھنی پڑتی ہے ، اس کے اثرات دیکھنے پڑتے ہیں۔ تو یہ بہت زیادہ اہمیت ہوتی ہے اس کی  اور اس لیے آپ یہ جو خاص دنوں کے حوالے سے وظائف ہیں ان کو کبھی نہ چھوڑا کریں ان سے آپ کے وہ کام بھی ہوں گے جو دنیا کی کسی طاقت سے نہیں ہوسکتے۔ اللہ تعالیٰ کی ذات جب چاہے جو چاہے وہ کر سکتی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو یہ والا عمل آج کے دن اگر منگل کے دن ٹیوزڈے کے دن محرم کی چھے  یا سات کو بھی کر سکتے ہیں ، آٹھ کو بھی کر سکتے ہیں نو کو بھی کر سکتے ہیں، دس کو بھی کر سکتے ہیں تو انشاءاللہ اس کا اتنا پاورفل ریزلٹ ہے کہ اگر ایک شخص فقیر ہے ، غریب ہے ، مسکین ہے ،  اس کے پاس ایک وقت کے کھانے کے پیسے نہیں ہیں۔  اللہ تعالیٰ اس کو پیسوں کا دولت کا بادشاہ کر دیں گے۔ بہت ہی آسان عمل ہے اس آرٹیکل میں شیئر کروں گا۔

چھ محرم کا وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ کار:

آپ نے کرنا کیا ہے۔ صبح فجر کی نماز  پڑھیں آپ فجر کی نماز کے بعد  ایک تسبیح درود شریف کی  پڑھیں۔

ایک تسبیح پڑھنی ہے  اس کے بعد آپ نے  مغرب تک یعنی پاکستان کے حوالے سے سات بجے تک کیونکہ پاکستان میں بھی  سات بیس ،  پچیس کے درمیان  صبح  سات بجے تک  یہ تسبیح پڑھنی ہے۔ اس کے بعد سات سو چھاسی (786) مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔

چھے محرم کا وظیفہ

دو سیکنڈ کے اندر ایک مرتبہ پڑھا جا سکتا ہے  ایک نشست کے اندر پڑھیں۔  فائدہ ہوگا اگر ایک نشست میں پڑھ لیں ، دوسری نشست میں پڑھ لیں ، تیسری نشست میں پڑھ لیں۔  بس   فجر سے مغرب تک آپ کے پاس ٹائم ہے نو بجے شروع کریں

دس ، گیارہ ، بارہ ، ایک ، دو ،  جتنے مرضی بجے پڑھیں۔ سات بجے تک آپ اس کو مکمل کر لیں  انشاءاللہ اس چھوٹے سے عمل کی برکت سے  اللہ تعالی وہ نوازشیں آپ پر کرے گا  کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے  بہت ہی آسان اور بہت ہی خاص عمل ہے ضرور کیجئے گا۔ انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad