شادی کے وظائفمہینوں کے وظائفوظائف

Wazifa For Love Marriage in Ramadan | من پسند شادی کا وظیفہ

in article

بسم اللہ الرحمان الرحیم، السلام و علیکم!
اگر آپ غیر شادی شدہ ہیں اور آپ کے شادی کے حوالے سے پریشان ہیں اور آپ کے شادی کے حوالے سے کوئی بھی مسائل ہیں، چاہے آپ مرد ہیں یا عورت ہیں اور جلد شادی کرنا چاہتے ہیں یا آپ پسند کی جگہ پہ شادی کرنا چاہتے ہیں یا آپ کو رشتہ اچھا نہیں ملتا یا اگر رشتہ اچھا ملتا ہے. تو بات آگے نہیں چلتی یا جس سے بات چلتی ہے. وہ رشتہ اچھا نہیں ہوتا۔ کبھی آپ کو کوئی پسند نہیں آتا، کبھی ان کو پسند نہیں آتا۔تو یہ Wazifa For Love Marriage ایک رمضان المبارک کا عمل ہے.

انشاء اللہ،اللہ کے حکم سے رمضان المبارک مکمل نہیں ہوگا. اور آپ کا رشتہ اچھی جگہ پر تہ ہوجایئگا۔ہمیں رشتوں کے حوالے سے بہت سارے میسجز آتے ہیں۔ رشتے کے حوالے سے پسند کی شادی کے حوالے سے بھی آتے ہیں۔ اسی طرح شادی کرنا چاہ رہے ہیں. لیکن کچھ لوگ مانتے ہیں کچھ نہیں مانتے یا اچھا رشتہ نہیں آ رہا۔

ماں،باپ پریشان ہیں کہ بچیوں کی عمریں نکلتی جا رہی ہیں. یا مرد حضرات کے بارے میں آتا ہے، ان کے والدین کا یا ان کی بہنوں کا کہ بھائی کا رشتہ نہیں ہو رہا۔کئی جگہ دیکھتے ہیں کہ اچھے بھی ہیں. اچھے گھرانے کے بھی ہیں. اچھے لوگ بھی ہوتے ہیں،اچھی کمائی بھی ہے لیکن رشتہ نہیں ہوتا۔

 آج کا وظیفہ:

تو آج ہم آپ کے ساتھ جو وظیفہ شیئر کرنے والے ہیں. صرف اور صرف اکیس دن کا عمل ہے اور اکیس دفعہ سورۃ پڑھنی ہے. روزایک دفعہ سورۃ پڑھنی ہے۔ انشاء اللہ، اس رمضان المبارک کے اندر اندر ہی آپ کا رشتہ اچھی جگہ طے ہو جائے گا۔

ہم یہ وظیفہ پہلے بھی بہت سارے لوگوں کو دے چکے ہیں. لیکن یہ رمضان میں کسی کو نہیں دیا، رمضان سے پہلے دیا ہے. اور الحمداللہ، اکیس مرتبہ ابھی انہوں نے پورا نہیں کیا اور ان کے رشتے ہو گئے۔تو انشاء اللہ،آپ بھی اس عمل کو کریں تو جو بھی غیر شادی شدہ ہیں تو اللہ ان کا اچھا سبب بنائے۔

Wazifa For Love Marriage in Ramadan پڑھنا کیااورکیسے ہے:

وظیفہ بہت ہے آسان ہے۔ قرآن کی دو سورتیں ہیں، ایک سورۃالحٰم سجدہ ہے. اور دوسری سورۃالطٰہٰ۔

اب کرنا یہ ہے کہ سورۃالطٰہ فجرکی نماز کے بعد روزانہ ایک مرتبہ پڑھنی ہے۔رمضان میں سحری کے وقت بھی پڑھ سکتے ہیں۔سحری کرنے سے پہلے تہجد پڑھیں. تہجدکے بعد ایک مرتبہ سورۃالطٰہ پڑھ لیں. اس سے پہلے ۱۱ مرتبہ درودِابراہیمی پڑھ لیں۔اس کے بعد اللہ سے دعا کریں۔ انشاء اللہ.اللہ ان کے لیے بہتر سبب بنائے گا۔

ا کیس دن لگاتار کرنا ہے۔اور خواتین کے اگر ایام آجائیں تو وہ ایام چھوڑ کے، بعد میں ان کو پورا کر لیں یا ایسے دنوں میں شروع کریں کہ ا کیس دن ان کو لگاتار مل جائیں۔ کیوں کہ خواتین کو بیچ میں ا کیس دن مل جاتے ہیں تو ایسے شروع کریں کہ لگاتار ان کو ا کیس دن مل جائیں۔
اور دوسری سورۃ، سورۃالحٰم سجدہ ہے۔  مغرب کی نماز کے بعد سورۃالواقعہ لازمی پڑھنی ہے اس کے  آپ نے سورۃالحٰم سجدہ پڑھنی ہے اور اسی کے ساتھ ۱۱ مرتبہ درودِابراہیمی اوّل اور آخر پڑھ کر دعا کریں۔

اور یہ لگاتارپڑھنی ہے۔ اگر ایک دن کا بھی گیپ آگیا، خواتین کے مخصوص ایام کے علاوہ۔ اگر مخصوص ایام سے ہوا تو وہاں سے ہی جاری کریں گے. لیکن اگر کسی مرد نے اسے بیچ میں چھوڑ دیا، ایک دن کا بھی ناغہ کیا تونئے سِرے سے دوبارہ سے شروع کرنا ہوگا۔ شادی کے حوالے سے جو بھی مسئلہ ہے، اس کے لیے یہ وظیفہ کریں۔ پسند کی ہے، یا کوئی راضی نہیں ہو رہایااچھے رشتے نہیں مل رہے، ان سب کے لیے یہ کر سکتے ہیں۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.

infeedad

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad