
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ہفتے کے دن یہ تین تسبیحات پڑھ لیں۔ 70 کروڑ بھی مانگو گے شام تک مل جائیں گے۔ تمام حاجتیں ، خواہشیں اللہ تعالیٰ ان شاء اللہ پوری فرما دیں گے۔ یہ تین تسبیحات آپ دن کے تین ٹائم کے اندر پڑھ لیں ایک تسبیح آپ نے فجر سے لے کر 10 بجے کے وقت پڑھ لیں یعنی یہ ایک وقت ہے اس وقت کے اندر آپ نے پڑھ لیں دوسری تسبیح آپ کی جو ہوگی وہ 11 بجے سے لے کے 2 بجے یعنی ظہر کی نماز پڑھنے سے پہلے تک کا وقت اور تیسرا وقت اس تسبیح کا عصر سے مغرب کا وقت ٹھیک ہے۔ تینوں ٹائموں میں ایک سو ایک 101 مرتبہ آپ نے ایک وقت میں پڑھنا ہے اور ہر مرتبہ جب پڑھیں گے تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ پڑھنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ پڑھنا ہے اس کے بعد جو دعا مانگیں گے۔ ان شاء اللہ یہ شام پوری ختم نہیں ہوگی وہ ضروریات ، وہ حاجتیں ، وہ مرادیں ، وہ خواہشیں پوری ہوں گی۔ دولت بے حساب ملے گی ، بے تحاشہ رزق اللہ تعالیٰ نصیب فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





