رزق کے وظائفوظائف

Crorepati hone ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

لاکھوں چاہیئے یا کروڑوں۔ بس 129 مرتبہ دن بھر کسی وقت پڑھ لیں۔ خزانہ غیب سے مدد ہو گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

لاکھوں چاہیے یا کروڑوں بس 129 مرتبہ دن بھر کسی وقت یا اس خاص وقت میں پڑھ لیں۔ خزانہ غیب سے آپ کی مدد ہوگی آج کا یہ عمل دولت کے حوالے سے ہے اور ان لوگوں کے لئے خاص ہے جو اس وقت کے اندر مشکلات کے اندر ہیں پریشانیوں کے اندر ہیں چاہتے ہیں کہ غیب سے ان کی مدد ہو۔ اب کئی میرے پاس بہنیں آتی ہیں / بھائی آتے ہیں وہ کہتے ہیں ہمیں کوئی سبب نظر ہی نہیں آرہا کہاں سے آئے گا کیسے ہوگا تو اللہ تعالیٰ کا خزانہ غیب ہے اور  اللہ ایسے ایسے راستوں سے عطا کرے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ آپ نے بھی اپنی لائف کے اندر بہت دفعہ ایسا دیکھا ہوگا کہ اللہ ایسی ایسی جگہوں سے آپ کو عطا فرماتا ہے کہ آپ کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا تو آپ نے یقین رکھنا ہے اور یقین کر کے یہ آپ نے پڑھنا ہے کہاں سے آئے گا کیسے آئے گا کس طرح آئے گا یہ آپ کا کام نہیں ہے آپ کا کام ہے عمل کرنا ، آپ کا کام ہے وظیفہ پڑھنا ، آپ کا کام ہے دعا کرنا ، آپ کا کام ہے اللہ تعالیٰ سے مانگنا اور اگر آپ کے پاس ککھ بھی نہیں ہے آپ کو غریبی سے اُٹھا کر دولت کا بادشاہ بنا دے گا۔ اللہ تعالیٰ نے صرف کُن فیکون فرمانا ہے اور ہمارے سارے مسائل حل ہو جانے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو آپ نے کیا کرنا ہے قرآن پاک کی ایک سورت ہے ” سورۃ الکوثر ”۔ یہ آپ نے مغرب کے بعد فجر کے بعد یا دن میں کسی بھی نماز کے بعد روزانہ 129 مرتبہ پڑھنی ہے اکیس سے اکتالیس دن آپ نے ہر حال میں اس کو پڑھننا ہے۔ خواتین کے جب ناپاکی والے دن آجائیں تو پھر اس عمل کو چھوڑ دینا ہے اور دوبارہ پاکی کے دنوں میں اس کو مکمل کرنا ہے۔ اکیس دن یا اکتالیس دن آپ نے عمل کرنا ہے۔ سب سے بہترین فجر اور مغرب کا وقت ہے جو اس وقت میں یہ عمل کرتا ہے اللہ اس کو ضرور عطا فرماتا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ بھی آپ نے ضرور پڑھنا ہے ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad