شعبان کے وظائفوظائف

shaban Special Wazifa For Rizq And Wealth-Mufti Bilal Qadri

شعبان المعظم چلتے پھرتے یہ اسمائے حسنیٰ پڑھتے رہیں۔ رزق بارش کی طرح برسے گا۔ تنگدستی کا خاتمہ ہوگا۔ خوشحالی اتنی ہو گی کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

in article

﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

شعبان المعظم کے مہینے میں چلتے پھرتے یہ اسماء حسنہ پڑھتے رہیں کیا ہوگا؟ رزق بارش کی طرح برسے گا ، تنگدستی کا خاتمہ ہوگا ، خوشحالی اتنی آئے گی کہ ان شاء اللہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے اس مہینے کے اندر دو اللہ تعالیٰ کے یا ایک نام اللہ تعالیٰ کا دیتے ہیں کہ آپ چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے اس کو پڑھتے رہیں اس کے بے پناہ فائدے حاصل ہوتے ہیں اور اس طرح بہت سارے لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے۔

تو آج ہی ہمارے ایک بھائی ہیں ناصر بھائی اور ان کے بہت سارے مسائل تھے تو وہ کہتے ہیں کہ مفتی صاحب آپ ہر مہینے کے جو اللہ تعالیٰ کے نام دیتے ہیں تو میں خاص طور کے اوپر اس کو دیکھتا ہوں تو اگر آپ اس مہینے کے حوالے سے بھی کوئی مجھے اللہ تعالیٰ کے نام عنایت فرماتے ہیں میرے اس وقت کے بہت سارے مسائل ہیں تو دعا کریں سب اللہ تعالیٰ ان کے جتنے کاروباری مشکلات ہیں وہ حل فرمائے آمین!

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو کون سے اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں جو چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے آپ نے پڑھنے ہیں اس خاص شعبان کے مہینے کے اندر اس آرٹیکل کے اندر مکمل تفصیل شیئر کروں گا۔

دو ایسے آپ کے سامنے اسماء حُسنہ یعنی اللہ تعالیٰ کے نام شیئر کرنے جارہوں جس کو پڑھنے والے پر اللہ تعالیٰ اپنے خزانے کھول دیتا ہے کیا ہوتا ہے پھر وہ جو چیز مانگے اللہ تعالیٰ اس کو عطا فرماتے ہیں تو اس لئے جو شخص خاص طور پر رزق کی تنگی میں مبتلا ہے اس کو ان اسماء حسنہ کا ورد ہر وقت کرتے رہنا چاہیئے خاص طور پر شعبان کے اور اس کے علاوہ بھی آپ ہر وقت اس کا ورد کریں کیونکہ یہ جتنے اللہ تعالیٰ کے نام ہیں جو میں آپ کے سامنے ابھی شیئر کر رہا ہوں۔ یہ خاص رزق کے حوالے سے ہیں۔ تو یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں ” یا وھاب یا باسط ” اب اس کو شعبان کے مہینے میں زیادہ سے زیادہ پڑھیں تو ان شاء اللہ دیکھیئے گا زندگی بھر رزق کی تنگی نہیں ہوگی۔ کبھی رزق کے اندر مال کے اندر کمی نہیں ہوگی بہت ہی بہترین اور بہت ہی اعلیٰ عمل ہے تو اس عمل کو ضرور کیجیئے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad