ربیع الاول کے وظائفوظائف

1st Rabi ul awal rizq wazifa-mufti bilal qadri

مبارک ہو ربیع الاول کا مبارک چاند نظر آگیا ہے۔ ابھی یہ والا خاص عمل ضرور کریں۔ پورا مہینہ رزق دولت کی بارش ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

ربیع الاول کا مبارک چاند نظر آگیا  ابھی یہ والا خاص عمل ضرور کریں پورا مہینہ رزق دولت کی بارش ہوگی۔  آپ سب کو روحانی بک ٹیم کی جانب سے  بہت بہت  ربیع الاول شریف کا بابرکت مہینہ  مبارک ہو  ربیع الاول شریف کا چان طلوع ہو چکا ہے۔  آپ کو بھی خبر پہنچ چکی ہوگی اب آپ نے کرنا یہ ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ اس عمل  کے صدقے رب کی ذات  پورا مہینہ آپ پر  کم سے کم ایک مہینے کی بات کروں گا  یا تو اپنی ساری زنگی کی ہے  کم سے کم ایک مہینے کی بات کروں گےا ایک مہینے آپ کو رزق کی دولت کی مال کی پیسے کی تنگی نہیں ہوگی۔ اگر آپ  نے یہ والا عمل کر لیا  کیسے کرنا ہے کس وقت کرنا ہے  ابھی آپ کے سامنے شیئر کروں گا  آپ نے صرف آج کی رات  یا اگلے دن کل کے دن  سو مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے یعنی آپ کو معلوم ہو گیا چاند طلوع ہو گیا اب چاند کو دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے  جہاں پر بھی ہیں  جس جگہ پہ بھی ہیں  سو مرتبہ آپ یہ پڑھ لیجئے گا  مرتے دم تک ہر قسم کی محتاجی سے  اللہ تعالی محفوظ فرمائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

ربیع الاول کا مبارک چاند نظر

اول آخر آپ نے سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے  اس کو آپ نے سو مرتبہ پڑھنا ہے  آج کی رات پڑھ لیں  کل کا دن پڑھ لیں  پرسوں کا دن پڑھ لیں  جس دن بھی  جب بھی آرٹیکل دیکھ رہے ہیں  اس پورے بابرکت مہینے میں آپ یہ سو مرتبہ اسی وقت آپ ضرور پڑھ لیجیئے گا۔

رب کی ذات آپ کی قسمت بدل دے گی ، آپ کی تقدیر بدل دے گی ، رب کی ذات آپ کو  اتنا کچھ عطا فرما دے گی ، پھر کبھی آپ کسی کے ایک پیسے کے بھی  محتاج نہیں ہوں گے  تو ضرور عمل کرنا ہے انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad