دنوں کے وظائفرزق کے وظائفرمضان کے وظائف

10th Ramzan Saturday wazifa for hajat | Dolat mand Crorepati hone ki dua | Ramadan wazifa for rizq

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

10 رمضان المبارک بروز ہفتہ سارے وظیفہ چھوڑ کر یہ عمل کر لو رب کعبہ کی قسم ہر مراد پوری ہو گی دولت مند ہو جاؤ گے۔

آج رمضان شریف کے پہلے عشرے کا آخری دن  ہے۔ اور آپ نے یہ عمل لازمی کرنا ہے ۔  اور کل سے انشاء اللہ دوسرا عشرہ شروع ہو جائے گا  اور وہ مغفرت کا عشرہ پہلے عشرے کے اند ر تو دعا رحمت کی  جاتی ہے

اور دوسرے عشرہ مغفرت اور اس کے اند ر آپ نے زیادہ سے زیادہ استغفار کرنی ہے ایک تسبیح آپ نے استغفار کی ضرور پڑھنی ہے ۔

کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں ۔ اردو میں بھی مانگ سکتےہیں کہ یا اللہ جو مجھ سے گناہ ہو گئے ہیں مجھے معاف فرما  اور مجھے آگے نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرما  ۔آمین!

اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر دلی مراد پوری ہو ہر جائز خواہش پوری ہو تو 10 رمضان المبارک بروز ہفتہ آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے ۔

10 رمضان المبارک کا وظیفہ:

10 رمضان المبارک کا وظیفہ کیسے کریں؟

اللہ کے دو نام ہیں اس کو آپ نے ایک تسبیح اول آخر درود شریف پڑھنی ہے ۔  سحر ی سے افطاری کے درمیان تک  کا یہ وقت   ہے

انشاء اللہ روزانہ کے مجرب ترین آپ کے ساتھ وظائف شئیر کیے جاتے ہیں ۔

انشاء اللہ رمضان کے 30 روزے آپ کے ساتھ 30 وظائف شئیر کرے گے ۔ آپ نے اس ہفتہ کو یہ وظیفہ کرنا ہے ۔ یہ پڑھ کر اللہ تعالی سے مانگیے گا جو مانگے گے جتنا  مانگے گے جس طرح مانگے گے وہ رب کی ذات آپ کو ضرور عطا فرمائے گی ۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad