محبت کے وظائفمیاں بیوی کے وظائفوظائف

Aulad Biwi Ka Wazifa اولاد اور بیوی کو تابع کرنے کا وظیفہ

in article

بسم اللہ الرحمان الرحیم، السلام و علیکم!اگر آپ بیوی یا اولاد کی طرف سے پریشانی کا شکار ہیں یا محبت کے حصول میں آپ کو ناکامی ہے. بیوی روٹھ کر چلی گئی ہے اور خداناخواستہ اس نے خلہ کا کیس کر دیا ہے یا اولاد بے برائی کا شکار ہوگئی ہو. بات نہیں مانتی تو یہ وظیفہ Aulad Biwi Ka Wazifa آپ کے لیے ہے۔ایسے جتنے مسائل ہیں،ان کے لیے ایک ایسا پاورفل وظیفہ آپ سے شیئر کریں گے. کہ دنوں کے اندر آپ کے تمام مسائل اللہ کے حکم سے انشاء اللہ ختم ہو جائیں گے۔

لوگوں کے مختلف مسائل:

گزشتہ دنوں ایک وظیفہ ہم نے شیئر کیا تھا کہ جن خواتین کو شوہر کے حوالے سے مسائل تھے، اس پر بہت positive responseملا۔تو جاہاں positive response ملا. وہیں کافی مردحضرات کے بھی میسجز آئے۔ ان میں سے دو لوگوں سے میری خاص بات چیت بھی ہوئی، ان میں ایک شخص نے کہا کہ اس کے بیوی کے ساتھ بہت سارے مسائل ہیں اور بیوی کے ساتھ وہ چاہتا ہے کہ محبت ہو،پیار ہو.لیکن وہ compromise نہیں کرنا چاہتی۔پتہ نہیں کیا مسلہ ہے۔بہت کوشش کرتے ہیں کہ کسی طرح ہماری understanding ہو جائے.

ہر بات برداشت کرتاہوں لیکن پھر بھی وہ کسی نہ کسی بات پرناراض ہو کر واپس اپنے گھر چلی جاتی ہے. تو ان کے گھر کا نظام نہیں چل رہا۔ اسی طرح دوسرے بھائی نے کہا کہ ان کی بیوی کے ساتھ بہت سارے مسائل ہیں۔ بیوی روٹھ کر گھر چلی گئی اور تین مہینے ہو گئے، بہت راضی کرنے کی کوشش کی، خاندان والوں کو بیچ میں ڈالا لیکن بات نہیں بنی۔ اب پتہ چلا کہ انہیں نے خلہ کے لیے کیس فائل کر دیا ہے۔

شوہروں کے حوالے سے:

بہت سارے لوگ شوہروں کے حوالے سے بات کرتے ہیں کہ شوہر محبت نہیں کرتا، اس کے ناجائز تعلقات ہیں وغیرہ وغیرہ لیکن بیوی کے حوالے سے کوئی بات نہیں کرتا تو آپ ہمیں بھی کوئی ایسا وظیفہ دیں، جس سے ہمارے گھریلو مسائل حل ہوں۔

آج کل یہاں ایک ٹرینڈ بہت زیادہ طلاق اور خلا کا چل پڑا ہے۔ ہمارا آپ سے بھی ایک سوال یہ ہے کہ آج کل طلاق اور خلا کے بہت کیسز آ رہے ہیں. جیسے یہ طلاق اور خلا بچوں کا کھیل ہے۔اس کی کیا وجہ ہے؟ ہم نے اس کی جو چیز نوٹس کی ہیں ایک تو یہ کہ ہمارے اندر اس وقت صبر اور برداشت کا مادہ ختم ہوتا جا رہا ہے۔اور ہمارا یہ خیال ہے کہ اس طلاق اور خلا میں یہ سب سے بڑی چیز ہے۔ پہلے جب شادی ہو جاتی تھی تو compromiseکیا جاتا تھا۔

اگر شوہر کو ایسی بیوی مل گئی ہے. جس کے ساتھ نبھا نہیں چاہ رہی لیکن وہ پھر بھی کوشش کرتا تھا کہ اب شادی ہو گئی ہے، نبھا کرنا ہے، صبر اوربرداشت رکھتے تھے۔ اسی طرح خواتین تھی کہ اگر ان کی شادی ایسے ہو جاتی تھی. کہ ان کوناپسند تھی یا لڑائی،جھگڑے ہوتے تھے. کتنے بھی برے خاوند ہوتے تھے. پھر بھی وہ اپناگھر سمجھ کر صبر اور برداشت کرتی تھی. اور اسی طرح زندگی گزار دیتی تھی۔ہم نے یہی دیکھا ہے کہ اب صبر اور برداشت ختم ہونے کی وجہ سے گھروں کے گھر اجڑ جاتے ہیں۔

آج کا وظیفہ:

عمل کی طرٖف چلتے ہیں اگر بیوی کے حوالے سے یہ مسائل ہوں یا اولاد کے حوالے سے، دونوں پر یہ عمل کر سکتے ہیں۔ یعنی جوکوئی شخص آپ کے تابع ہے،اگر کوئی نوکر چاکر ہے، اس پر بھی آپ یہ عمل کر سکتے ہیں، جو بھی آپ کے تابع  نہ ہو۔یہ عمل بہت مجرب ہے۔ اتنا کہ کچھ لوگوں کی طلاق کی نوبت آچکی تھی۔ایک شخص کو یہ عمل دیا، جن کا بس بلکل ختم ہی تھا. لیکن ان کو جب یہ عمل دیا تو اللہ کے حکم سے ان کا مسئلہ حل ہو گیا. اور وہ اب ساتھ رہ رہے ہیں۔

اس واقعے کو سال، ڈیڑھ سال ہو چکا ہے، اور اب وہ ساتھ رہ رہے ہیں اور ان کے اس طرح کے مسائل دوبارہ نہیں ہوئے۔تو انشاء اللہ، آپ بھی اس کو کریں.اگر آپ کا بھی اولاد یا بیوی کے حوالے سے ایسا کوئی مسئلہ ہے تو انشاء اللہ وہ ٹھیک ہو جائے گا۔عمل کو صرف جائز مقصد کے لیے استعمال کریں۔اگر آپ کسی سے محبت کرتے ہیں اور اس کی محبت پانا چاہتے ہیں. جائز حصول سے تو اس میں بھی آپ یہ استعمال کر سکتے ہیں۔

Aulad Biwi Ka Wazifa  کن دنوں میں کرنا ہے؟

عمل ہفتے میں تیں دن کرنا ہے،جمعرات، جمعہ اور ہفتہ،ان تین دنوں میں یہ عمل کرنا ہے. اس کے علاوہ عمل نہیں کرنا. جب تک آپ کا مسئلہ حل نہ ہو۔ اللہ پاک سے امید ہے کہ پہلے تین دن میں ھی مسئلہ حل ہو جائیگا. لیکن اگر نہ ہو تو دوسرے ہفتے کے تین دن،تیسرے ہفتے کے تین دن، لیکن امید ہے کہ جلد ہی،پہلے ہفتے ہی مسئلہ حل ہو جائے گا۔

Aulad Biwi Ka Wazifa وظیفہ کیا ہے

آپ نے صرف سورۃالیٰس کی پہلی آٹھ آیات پڑھنی ہیں۔پہلی آیت سے لے کر آٹھویں آیت تک آپ نے اس کو پڑھنا ہے۔

Surah-Yaseen-Page-1 Aulad Biwi Wazifa

1پہلی آیت سے لے کر آٹھویں8 آیت تک صرف(8-1)

وظیفہ کتنی بار پڑھیں:

اس کو ایک سو گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے۔یعنی ایک مرتبہ یہ آٹھ آیات پڑھیں گے تو یہ ایک مرتبہ ہوگی۔تو ان کو ۱۱۱ مرتبہ پڑھنا ہے۔ شروع میں آپ نے تاک عادات سے درود شریف پڑھنا ہے،یعنی تین، پانچ، ساتھ، جتنا بھی آپ پڑھ سکیں اور آخر میں بھی پڑھنا ہے. اور اس کے درمیان میں آپ نے یہ آیات پڑھنی ہیں۔

وظیفہ کس ٹائم کریں:

 

ویسے یہ عمل عشاء کی نماز کے بعد کرنا ہے، لیکن کوشش کیجیے گا. کہ یہ عمل تہجد کی نماز میں کر لیں۔

اور یہ سارا عمل آپ نے محبوب کا مطلوب کا تصور کر کے۔اس کے بعد آپ نے کسی سے بات نہیں کرنی۔اور جس کے لیے وظیفہ کر رہے ہیں، اگر وہ پاس ہے تو اس پر دم کریں یا دم والا پانی پلائیں. اور اگرپاس نہیں ہے تو تصور یا تصویر پر دم کر سکتے ہیں۔تو یہ انشاء اللہ، ایسا عمل ہوگا. کہ آپ دنوں میں دیکھیں گے. اور حیران رہ جائیں گے. کہ کیسے یہ سارے مسائل حل ہو گئے ہیں۔

توجیسا کہ ہم نے بتایاکہ ہم تجربات کی روشنی میں وظائف دیتے ہیں. تو انشاء اللہ،اللہ کے حکم سے اس وظیفے کو کرنے سے اس معاملے سے متعلق آپ کے سارے مسائل حل ہو جائیں گے۔ بہت چھوٹا سا عمل ہے، جس سے آپ کو بہت فائدہ ہو گا۔

 

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad