ربیع الاول کے وظائفوظائف

12rabi-ul-awal ka wazifa-mufti bilal qadri

ہر سال صرف ایک دن 12 ربیع الاول کو یہ وظیفہ کرتا ہوں۔ پورا سال گھر بیٹھ کر لاکھوں کمالیتا ہوں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم:

ہر سال صرف ایک دن بارہ ربیع الاول کو یہ وظیفہ کرتا ہوں  پورا سال گھر بیٹھ کر لاکھوں کما لیتا ہوں الحمدللہ بارہ ربیع الاول کا دن آ گیا اور ہم نے اس حوالے سے بہت سارے وظائف آپ کے سامنے شیئر کیئے  جو بہت ہی مجرب تھے جن کے ہمیں بہت اچھے فیڈ بیک ملے  بہت پوزیٹیو ریسپونس ملے  اور آج کا یہ وظیفہ بارہ ربیع الاول کا خاص ہے جو ایک بھائی نے سنایا  اور انہوں نے جب مجھے بتایا کہ مفتیٰ صاحب یہ عمل میں نے کیا اور اس کے بعد اللہ تعالی نے مجھے بے تحاشا نوازا اور خوب دولت عطا کی تو میں نے جب ان سے وظیفہ سنا تو میں نے کہا  ہو ہی نہیں سکتا کہ کوئی شخص یہ وظیفہ پڑھے اور اس کو فائدہ نہ ہو .

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

ہو ہی نہیں سکتا کہ کوئی شخص یہ وظیفہ پڑھے  اور اللہ تعالیٰ اس کو نوازے نہیں ایسا وظیفہ ہے  انتہائی آسان صرف ایک لائن کا وظیفہ ہے آپ نے بارہ ربیع الاول کے دن کرنا ہے انشاءاللہ جیسے وہ بھائی تھے کہ ایک روپے کو ترستے تھے  دس روپے ان کے پاس نہیں ہوتے تھے  آج الحمدللہ اللہ تعالیٰ نے ایسے ان کو بزنس دیئے ہیں  کہ گھر بیٹھ کے وہ لاکھوں روپے کما رہے ہیں  تو آپ بھی یہ خاص وظیفہ ضرور کیجئے۔ گیارہ ربیع الاول والے دن انشاءاللہ  شام مغرب کے بعد سے لے کے آپ نے بارہ ربیع الاول والے دن مغرب تک آپ نے گیارہ تسبیح اس کی پڑھنی ہے  صرف گیارہ تسبیح ایک لائن کا وظیفہ ہے۔

12 rabi ul awal ka wazifa

یہ ایسی دعا ہے میرے نزدیک تمام دعاؤں میں سے سب سے عظیم ترین دعا قبولیت والی دعا  اور انسان کی دنیا و آخرت کی بھلائی کے لئے  سب سے بڑی دعا یہ دعا ہے تو اس لئے اس دعا کو ضرور پڑھئیے  کہ یہ پڑھنے والا کبھی بھی ناکام/نامراد نہیں ہوتا اول آخر ہم نے درود شریف پڑھنا ہے۔ اس کے بعد  کسی وقت بھی پورے دن میں گیارہ سو (1100) مرتبہ وظیفہ پڑھنا ہے۔ صبح دو چار تسبیح پڑھ لی  شام کو پڑھ لی پھر پڑھ لی  تو ایسے مختلف دن کے اندر آپ اس کو پورا کر سکتے ہیں  لیکن اگر ایک وقت میں کریں گے  تو زیادہ آپ کو فائدہ ہو گا انتہائی آسان عمل ہے۔ ضرور اس کو کیجیئے۔ انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad