محبت کے وظائفوظائف

Ratun raat unblock -mufti bilal qadri

راتوں رات محبوب آپ کے قدموں میں صرف ایک رات کا عمل انبلاک بھی کرے اور محبت بھی۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

راتوں رات محبوب آپ کے قدموں میں صرف ایک رات کا عمل ہے ان بلاک بھی کرے گا اور خوب محبت بھی کرے گا۔  بہت سارے لوگ مجھے میسیج کرتے ہیں  ہماری بہنیں بھی کرتی ہیں بھائی بھی کرتے ہیں  جن کو اپنی محبت ، اپنے پیار کے حوالے سے مسائل ہیں پاکستان سے باہر کنٹری میں الحمدللہ کہ اللہ تعالی کا بڑا کرم ہے  لوگ رابطہ کرتے ہیں  کرم ہے اس پاک ذات کا  کیونکہ کام بھی ہو جاتے ہیں  میرے سے نہیں ہو جاتے  لیکن اللہ تعالی کے حکم سے  اللہ نے ایک وسیلہ تو بنانا ہے  قرآن مجید کے اندر بارویں سپارے کے اندر اللہ تعالی نے اشارد فرمایا:

وَمَا مِن دَابَتٍ فِي الْأَرْضِ  إِلَّا عَلَى اللَّهِ رِزْقُ وَعَامِ  جتنے بھی زمین پر رہنے والے  یا چلنے والے جو بھی ہیں  اللہ تعالی کے ذمہ ان کا رزق ہے  لیکن ہم سارا دن محنت تو کرتے ہیں  کام پہ جاتے ہیں  جاب پہ جاتے ہیں کاروبار کرتے ہیں سارا کام تو ہم کرتے ہیں  تو اس لیے  اسباب ہمیں اختیار کرنے ہیں  کام بنانے والی ذات وہ ذات ہے  جب تک اُس ذات کی طرف سے  منظور نہ ہو  دنیا کا کوئی بندہ آپ کا کوئی کام  نہیں کر سکتا۔  قرآن مجید کی آیت ہے اِن يَنصُرْكُمُ اللَّـهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ

اگر اللہ  تمہاری مدد کرے  تم پہ کوئی غالب نہیں۔ تو اللہ کے علاوہ کون ہے جو تمہاری مدد کرے گا یہ تو قرآن میں خود اللہ تعالی نے فرما دیا کہ اسباب بنتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اور بہت زیادہ ہائی لیول کے لوگ بھی میرے پاس آتے ہیں۔ لیکن جب وہ مجھے اپنی پریشانیاں  بتاتے ہیں اپنے مسائل بتاتے ہیں تو سر پکڑ کے بیٹھ جاتے ہیں۔ ہم جن کو اپنا رول ماڈل سمجھتے ہیں کہ یار اتنا پیسہ ہے خوشحال ہو گا لیکن  پیسے سے ، مال سے ، دولت سے کوئی خوشی کوئی نہیں ملتی جب تک آپ کا  دل سکون کے اندر نہ ہوں پیسہ ضروری ہے لیکن اس سے زیادہ ضروری  ہے۔

جب تک آپ کی محبت آپ کے سامنے  ہے تو دنیا کی ہر چیز بھی اچھی لگتی ہے لیکن اگر آپ کی محبت آپ سے دور ہے یا ناراض ہے تو کئیں مجھے کہتے ہیں کہ  ایسی حالت ہو جاتی ہے کہ کھانے کو دیکھتے تو ومٹنگ ہونے  لگ پڑتی ہے۔ تو آپ اپنے لیے دعا کروایا کریں انشاءاللہ دعا سے آپ کا کام ہو جاتا ہے اگر وظیفے سے کام نہیں ہوتا انشاءاللہ دعا سے ہنڈر پرسنٹ آپ  کا کام ہوگا۔

وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:

رات کو آپ نے باوضو ہو کر پاک صاف ہو کر بستر کے اوپر لیٹنا ہے اور دائیں کروٹ لیٹنا ہے اس کے بعد تین مرتبہ آپ نے درود ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے 313 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

راتوں رات انبلاک

یہ پڑھنے کے بعد محبوب کی تصویر پر ، محبوب کے نام پر یا تصور میں دم کر دیں۔ آخر میں پھر آپ نے تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور پھر دعا کرنی ہے۔ دعا کرنے کے بعد اپنے دونوں ہاتھوں پر دم کریں اور پورے جسم پر پھیر لیں اور سو جائیں۔ انشاءاللہ صبح اٹھ کر دیکھیئے گا اس کی مس کالز آئ ہوں گی۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad