
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
رات بستر پہ لیٹ کر آنکھیں بند کر کے صرف سات مرتبہ محبوب کو پکارو محبت میں پاگل ہو جائے گا فوراں رابطہ کرے گا اور یہ رابطہ بحال کرنے میں ایک تو سب سے طاقتور عمل ہے اور دوسرا جو شخص چاہتا ہے کہ اس کی محبت کے اندر دیوانگی آئی یعنی اس کا جو محبوب ہے اسے ایک تو محبت کرتا ہے بہت لوگ مجھے بتاتے ہیں کہ بات کرتا ہے ٹھیک بات کرتا ہے جب کال کرو لیکن وہ جو محبت میں دلچسپی ہوتی ہے دیوانگی ہوتی ہے وہ نظر نہیں آتی تو جن لوگوں کو اپنے محبوب چاہے میاں بھی ہیں کئی خواتین اپنے ہزبنڈ کا بتاتی ہیں کہ ماشاءاللہ بڑے کیرنگ ہیں خیال رکھنے والے ہیں سب کچھ ہے لیکن محبت جو ہم ان سے ایکسپیکٹ کرتی ہیں تو وہ چیز ہمیں نہیں ملتی ہے سب چیز ٹھیک ہے ہماری ضروریات کا خیال رکھتے ہیں ۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اب ایک بہن تھی وہ کہتی ہے کہ سب کچھ کرتے ہیں لیکن ٹائم نہیں دیتے تو ہم کیا کریں۔ سارا دن وہ باہر ہوتے ہیں ہم اتنے بڑے گھر میں اکیلے یا کام کرنے والے ان کے ساتھ ہوتے ہیں تو کس سے بات کریں کیا کریں تو ہم چاہتی ہیں کہ ہمیں وہ ٹائم بھی دے ہمارے ساتھ وقت گزارے اور اس کے دل کے اندر ہماری جو محبت ہے وہ دیوانگی کی حد تک ہو یعنی ہر وقت اس کے ذہن کے اوپر ہم ہی سوار ہوں۔ سوتے جاگتے ہمارے بارے میں ہی سوچے یعنی کہ خواب جو آئے ہیں وہ بھی ہمارے ہی اس کو خواب آئیں۔ خوابوں پر بھی ہماری ملکیت ہو جائے تو یہ عمل ایسا ہے کہ جس چیز کو آپ چاہتے ہیں کہ وہ بڑھ جائے اس میں یہ عمل کیا جاتا ہے اور اس کے ساتھ پھر آپ نے عمل کرنا ہے اور اس عمل میں آپ نے سات مرتبہ محبوب کا نام لکھنا ہے۔ تین پانچ سات گیارہ دن یہ آپ نے کرنا ہے تین دن کے اندر آپ کو ریزلٹ ملے گا ضرور ملے گا چاہے اس نے آپ کو بلاک کیا ہوا ہے۔ چاہے وہ آپ سے بات نہیں کر رہا ہے چاہے آپ سے روٹھا ہوا ہے۔
وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:
یہ وظیفہ آپ نے جو ہے رات کو جس وقت آپ بستر پر لیٹ جائیں گے بلکل سیدھا آپ نے لیٹنا ہے اور اس کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے۔
تو یہ عمل آپ نے 179 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے پڑھنا ہے یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلان جو یہ فلان کے لفظ آئے گا آپ نے یہ محبوب کا نام ہے جو آپ جس سے آپ محبت کرتے ہیں جس کے لئے آپ وظیفہ کر رہے ہیں اس کو آپ نے سات مرتبہ ریپیٹ کرنا ہے۔
فلان فلان سات مرتبہ آپ نے ریپیٹ کرنا ہے پھر آپ نے کہنا ہے علا حبی فلان اور دوسرے جو اب فلان آئے گا اس کے اوپر آپ نے اپنا نام لینا ہے یہ جو یا مقلب القلوب اس کو آپ نے سات مرتبہ ریپیٹ کرنا ہے 179 مرتبہ وہ پڑھیں گے پھر سات مرتبہ پڑھیں گے یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلان اس کو پھر سات مرتبہ آپ نے ریپیٹ کرنا ہے علا حبی فلان پھر اس کو ایک مرتبہ آپ نے کرنا ہے پھر اس کے بعد آپ نے تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور جو آپ کا محبوب ہے اس کی تصویر پر تصور پر اس کے نام کے اوپر آپ نے جو ہے وہ دم کر دینا ہے یہ عمل کرتے ہی میں نے آپ کو شروع میں بتایا تین دن پانچ سات نو گیارہ دن آپ کیجئے گا آپ کا محبوب آپ کا دیوانہ ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





