
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
صرف یہ دو لفظ پڑھیں یہ عمل جادو تعویز سے بھی تیز اثر کرتا ہے محبوب کال نہ کرے! بات نہ کرے! تب تک اسے چین نہیں آئے گا۔ لوگ اپنی محبت کو پانے کے لیے بہت آگے کی حد تک چلے جاتے ہیں یہاں تک کہ مجھے بھی کہتے ہیں جو آپ کہیں گے ہو جائے گا جیسا آپ کہیں گے کریں گے بس ہمارے محبوب کو ہماری مٹھی میں کریں۔ یہ محبت کا روگ ایسا برا روگ ہے مجھے کسی دن ایک بندے نے کہا کہ مفتیٰ صاحب کو محبت کے بہت روگ لگے ہیں۔ اللہ تعالی نے اس سے حفاظت کی ہے واقعی یہ ایسا ہے جب میرے پاس لوگ آتے ہیں تو محبت کے لیئے ان کا دل پھٹ رہا ہوتا ہے۔ اپنی محبت کو پانے کے لئے بےچین ہوتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں بس ایک دفعہ ہم اس کی آواز سن لیں تو ہم ہشاش بشاش ہو جاتے ہیں خوش ہو جاتے ہیں اور میرے ساتھ کیوں ہیں لوگ کہ ان کو الحمدللہ فائدہ ہوتا ہے اللہ تعالی مجھے بڑے بول سے بچائے تو ان کو اس سے فائدہ ہوتا ہے تب ذرا سا ان کو لگتا ہے کہ یار اس سے اتنا فائدہ ہو گیا وہ پھر میرے پیچھے پڑھ جاتے ہیں مفتیٰ صاحب اب ہمیں یہ پورا کر کے دیں اور میرے پاس لوگ آتے ہیں اور اپنے موبائل دکھاتے ہیں یہ دیکھیں موبائل ہم نے کتنی آپ کی تصویریں رکھی ہوی ہیں اور کتنے وظائف آپ کے ہم نے ہمارے موبائل میں رکھے ہیں اور ہماری تصویروں کی بجائے آپ کی تصویروں سے بھرے ہوئے پڑے ہیں اور یہ اُس ذات کا کرم ہے اور اُس ذات کی عطا ہے میرا ذرا برابر بھی اس میں کوئی کمال نہیں۔
اللہ تعالی نے جب دعاوں میں اتنی تأثیر دی تھی کہ دعایں قبول ہوتی تھی تو میں نے یہ اللہ تعالی سے مانگا اللہ میرے مجھ سے ایسا کر دے کہ لوگوں کو مجھ سے فیض ملنا شروع ہو جائے لوگوں کی حاجتیں مرادیں مجھ سے پوری ہونا شروع ہو جائیں کیونکہ جو چیز آپ بڑھاتے ہیں وہ بڑھتی چلی جاتی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
دو لفظوں کا وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:
یہ وظیفہ جو ہے میں نے آپ کو بتلایا ہے کہ یہ صرف دو لفظ ہیں کوئی لمبا چوڑا وظیفہ نہیں ہے اور اللہ تعالیٰ کے دو نام بھی ہیں اور ان دو ناموں کو آپ نے رات کو پڑھنا ہے بستر پر لیٹنا ہے آپ کے پاس تصویر ہونا ضروری ہے اگر تصویر نہیں ہے تو پھر آپ یہ سکپ کر دیں پھر اس عمل کا فائدہ نہیں آپ کے پاس اپنے محبوب کی تصویر ہو اور پرنٹ شکل میں ہو پرنٹ کروا کر آپ نے جس تکیہ پر آپ سوتے ہیں اس تکیہ کے نیچے ایسے رکھنا ہے کہ وہ سیدھی ہو تکیہ اوپر ہو اور اس جگہ جہاں تصویر رکھیں وہاں آپ نے اپنا منہ رکھنا ہے ایسے اس کے نیچے تصویر ہونی چاہئے اپنا منہ رکھنا ہے منہ رکھنے کے بعد آپ نے تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد آپ نے گیارہ سو (1100) مرتبہ اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام پڑھنے ہیں۔
آنکھیں بند کریں اور آپ نے لیٹ کے پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد وہیں اس کے اوپر دم کر دینا ہے دم کر کے واپس آکے وہیں پہ آپ نے سو جانا ہے نہ کسی سے بات کرنی ہے نہ موبائل استعمال کرنا ہے کچھ نہیں کرنا ہے۔ گیارہ دن لگتار کیجئے جادو ، تعویز ، کالے جادو سے بھی سخت عمل ہے ایسا آپ کی محبت میں پاگل ہوگا کہ خود کہے گا یار مجھے کیا ہو رہا ہے کہ جب تک تم سے بات نہ کرلوں مجھے چین ہی نہیں آتا کسی سے بات کرنے کو دل نہیں کرتا۔ خود کال کرے گا خود ان بلاک کرے گا خود محبت میں ایسا پاگل ہوگا کہ آپ سے بڑھ کر محبت کرے گا اور ایسی محبت کرے گا کہ ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے گا کبھی جدا نہیں ہوگا کبھی آپ سے دور نہیں ہو گا تو ضرور عمل کیجئے کا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





