محبت کے وظائفوظائف

Saturday tasbih for car and house-mufti bilal qadri

ہفتہ کے دن۔ اللہ کے خاص دو ناموں کی خاص تسبیح جو قسمت بدل دے گی۔ رزق ، پیسہ ، گاڑی ، بنگلہ سب کچھ ملے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

ہفتے کے دن اللہ تعالیٰ کے خاص دو ناموں کی خاص تسبیح جو قسمت کو بدل دے گی۔ رزق چاہیئے ، پیسہ چاہیئے ، گاڑی چاہیئے ، بنگلہ چاہیئے ، اپنا ذاتی گھر چاہیئے ، جو چیز چاہیئے / محبت چاہیئے ، پیار چاہیئے ، کسی سے اپنی بات منوانا چاہتے ہیں سب کے اندر ان شاء اللہ آپ کو فائدہ ہوگا۔

اور سب کا سب ان شاء اللہ ایک دن میں اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائے گا انتہائی آسان عمل ہے۔ یا اللہ جس مقصد کے لئے ، جس حاجت کے لئے ، جس مراد کے لئے اس وظیفے کو کریں اللہ تعالیٰ ان کی تمام مرادیں / تمام حاجتیں پوری فرمائیں جو رزق کی وجہ سے پریشان ہیں۔ اللہ ان کے رزق میں روزی میں مال میں برکتیں عطا فرمائیں۔ جو اپنا ذاتی گھر لینا چاہتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو ذاتی گھر نصیب فرمائیں۔  جن لوگوں کا کاروبار ہے اللہ تعالیٰ ان کے کاروبار میں دن دُگنی رات چُگنی ترقی عطا فرمائے آمین!۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ دو نام آپ نے سارا دن پڑھنے ہیں اور کوشش کریں کہ کھلا پڑھیں آپ نے گیارہ 11 تسبیح پڑھنی ہے لیکن آپ اس کو روز پڑھیں کیونکہ ہم بھی چاہتے ہیں اللہ ہمیں بے حساب رزق عطا فرمائیں تو پھر ہم گن گن کے کیوں پڑھیں اگر آپ بے حساب چاہتے ہیں تو آپ کو پڑھنا بھی بے حساب چاہیئے اگر آپ کو لامحدود چاہیئے تو آپ یہ عمل بھی لامحدود کریں۔ بس صبح اٹھیں ایک تسبیح آپ درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں اور اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں اس کے بعد یہ دو اللہ تعالیٰ کے نام پڑھیں۔

یاحی یاقیوم

یہ دن بھر چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے اس کو پڑھتے رہیں اتنا پڑھیں کہ اگر پڑھ پرھ کر آپ کی زبان بند ہو رہی ہے تو دل آپ کا جاری ہو اور یہ اسم اعظم میں سے ہے پھر مغرب سے پندرہ منٹ / بیس منٹ پہلے آپ نے اس کو مکمل کر لینا ہے جتنا بھی آپ نے پڑھا ہوگا اس کے بعد دس روپے کی میٹھی ٹافی لے کے / چاکلیٹ لے کے بچوں کے اندر تقسیم کریں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کریں ان شاء اللہ جو جو مانگیں گے آج ہی کے دن اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائے گیں۔ ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad