
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
نماز عشاء کے بعد یہ والا وظیفہ کریں۔ اتنا پیسہ آئے گا آپ کا گھر چھوٹا پڑ جائے گا۔ کروڑوں کے مالک ہو جاؤ گے۔ دو لفظ کا وظیفہ ہے جب بھی عشاء کی نماز پڑھنی ہے عشاء کی نماز پڑھنے کے فوراً بعد 300 مرتبہ یہ پڑھ لیں۔ یہ دو لفظ روزانہ اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں اور یہ پانچ منٹ سے زیادہ ٹائم آپ کا نہیں لگے گا اور یہ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے بھی اس کو پڑھ سکتے ہیں یعنی عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد اپنی جگہ سے اُٹھ جائیں۔ یہ دو لفظ پڑھتے رہیں روزانہ کی اپنی زندگی کا معمول بنا لیں۔ روزانہ اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑوں عطا فرمائیں گے جو قرض ہے قرضوں سے نجات مل جائے گی ، جو بے گھر ہیں اللہ تعالیٰ اس کو اپنا گھر عطا فرمائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
بے اولاد کو اللہ تعالیٰ اولادِ نرینہ عطا فرمائے گا یعنی جس جس مقصد کو ذہن میں رکھ کر یہ پڑھیں گے وہ سب اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائے گا دو لفظ کا انتہائی آسان وظیفہ ہے۔
آپ نے کرنا کیا ہے کہ عشاء کی نماز پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور یہ دو لفظ جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہے ہیں۔
جائے نماز پر بیٹھے بیٹھے پڑھ کے پھر اُٹھیں تین سو مرتبہ پڑھنا ہے یا اُٹھ جائیں چلتے پھرتے اپنے کام کاج کرتے ہوے پڑھیں لیکن اس عمل کے دوران آپ نے کسی سے بات نہیں کرنی اگر بات کریں گے تو وہ عمل آپ کا خراب ہو جائے گا آپ پھر اگلے دن کریں گے۔ کم از کم اکتالیس دن تک اس عمل کو ضرور کیجئے گا۔ خواتین جن دنوں میں نماز نہیں پڑھنی ان دنوں میں اس ٹائم پہ یہ عمل کر سکتی ہیں باقی دنوں میں نماز کے ساتھ آپ نے عمل کرنا ہے اور ان شاء اللہ یہ عمل آپ کی زندگی کو بدل کے رکھ دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





