رزق کے وظائفوظائف

Bepanah dolat hasil karne ki dua-Mufti Bilal Qadri

چلتے پھرتے صرف ایک لفظ پڑھ لو۔ اللہ اتنا مال دے گا آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

چلتے پھرتے صرف ایک لفظ پڑھ لو۔ اللہ تعالیٰ اتنا مال دے گا آپ سوچ بھی نہیں سکتے جو بھی شخص اس وظیفے کو کرتا ہے جس مقصد کے لیے کرتا ہے خاص کر دولت کیلئے کرتا ہے تو دولت میں ، مال میں ، پیسوں میں کھیلنے لگتا ہے۔ جو بھی لوگ ہماری ویڈیوز کو لائک ، شیئر کرتے ہیں ان سب کو اس عمل کی خاص اجازت ہے اس عمل کو کیجئے اللہ تعالیٰ آپ سب کو اتنا مال ، دولت نصیب فرمائے گا کہ آپ کی نسلیں بھی کبھی محتاج نہیں ہوں گی۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے یہ عمل 786 مرتبہ روزانہ پڑھنا ہے اس کے لیے کوئی باوضو ہونا شرط نہیں ہے ، اس کے لیے پاکی ناپاکی کی شرط نہیں ہے۔ اس کو آپ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں لیکن اگر پاکی میں پڑھیں گے تو اس کے فوائد زیادہ حاصل ہوں گے۔ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھیں۔

یابدیع

یہ نام پڑھتے رہیں پڑھتے رہیں۔ پڑھنا آپ کا کام ہے اور آپ کے کام کو بنانا وہ رب کا کام ہے۔ رب ایسے کام بنائے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے۔ ضرور اس عمل کو کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad