دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din ye 3 naam parho crorepati ho jao ge-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے دن یہ 3 نام جو فقیر بھی پڑھے گا۔ کروڑپتی بن جائے گا۔ امیر لوگ ہی یہ وظیفہ کرتے ہیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

بدھ کے دن یہ تین نام جو فقیر بھی پڑھے گا۔ کروڑپتی ہو جائے گا۔ امیر لوگ یہی وظیفہ کرتے ہیں تو وظائف یہ اللہ تعالیٰ کی ایک تقسیم ہے لیکن کچھ اعمال ، کچھ وظائف ایسے ہوتے ہیں جن کو ہم کرتے ہیں پڑھتے ہیں اس سے ہمارے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں اضافہ ہوتا ہے. جب ہم دعا کرتے ہیں دعا تقدیر کو بدل دیتی ہے اللہ تعالیٰ ہمیں بےحساب رزق عطا فرماتا ہے۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف یہ اللہ تعالیٰ کے تین نام ہیں صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں  اس کے بعد یہ تین نام اللہ تعالیٰ کے پڑھیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یاستار یاغفار یاحنان یامنان یاذالجلال والاکرام

پورے دن میں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے وضو بے وضو ہر حالت میں پڑھ سکتے ہیں مغرب تک بھی پڑھ سکتے ہیں اور رات سونے تک بھی پڑھ سکتے ہیں یا صبح اُٹھیں پڑھنا شروع کریں رات سونے تک ایک نشیست میں پڑھنا چاہیں اس میں بھی پڑھ سکتے ہیں اور چلتے پھرتے پڑھنا چاہیں تب بھی اس کو پڑھ سکتے ہیں خواتین بھی اس عمل کو ہر حال میں کر سکتی ہیں ان شاء اللہ ایک دن میں ہی یہ طاقتور عمل آپ کو دولت مند ، امیر ، مالدار ، کروڑپتی بنانے کے لیے کافی ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad