محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat ka asar karne wala aur mujarab amal-Mufti Bilal Qadri

محبوب کا دیوانہ پن دیکھنا ہے تو یہ والا عمل ضرور کریں۔ 10 منٹ میں اثر کرنے والا طاقتور مجرب عمل۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

محبوب کا دیوانا پن دیکھنا ہے تو یہ والا عمل ضرور کریں۔ دس منٹ میں اثر کرنے والا طاقتور اور مجرب عمل اور یہ عمل آپ سات دن کریں گے اور اس کو آپ جمعرات سے شروع کریں یا جمعے سے شروع کریں۔ منگل سے نہ شروع کرنا ہے اور نہ ہی منگل پہ ختم کرنا ہے۔ آپ نے اس عمل کو رات 12:00 بجے سے پہلے شروع کرنا ہے۔

آپ نے کرنا یہ ہے کہ فجر کے بعد سے عمل کو شروع کرنا ہے رات 12:00 بجے تک آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے کرنا ہے۔ دو عمل ہیں جو آپ نے کرنے ہیں۔ پہلا جب صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے دن بھر میں چلتے پھرتے ، اٹھتے بھٹتے ہر حال میں خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔

لا الہ الا اللہ سبحان القدر المقتدر

یہ پڑھ کر جب آپ رات کو سونے کے لیے بستر پہ لیٹ جائیں۔ اس کے بعد آپ نے 121 مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پڑھنا ہے۔ پڑھ کر اس کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام کے اوپر دم کر دینا ہے اور بس آپ کا کام ختم ہو جائے گا۔ محبوب کی تڑپ آپ نے خود دیکھنی ہے اور ایسا آپ کا دیوانہ ہوگا کہ آپ حیران و پریشان رہ جائیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad