
اگر آپ یا آپ کے جاننے والا کوئی کسی بھی جادو والے مسائل کا شکار ہے۔ چاہے کالا جادو ہے ، سفلی ہے کسی بھی قسم کا جادو ہے یا بندشوں کے معاملات ہیں ہر کام بند ہے چاہے وہ جسمانی بندش ہے ، کاروباری بندش ہے ، شادی کے حوالے سے بندش ہے ، کسی بھی حوالے سے بندش ہے تو آپ کے لئے اس آرٹیکل کے اندر ہم سات سلام پیش کریں گے اور صرف سات ہفتوں کے اندر تمام کالے جادو اور بندشوں سے اللہ تعالیٰ کے حکم سے حفاظت ہوگی اور وہ سارا کچھ ختم ہو جائے گا۔
آج کے دور کے اندر ہر انسان پریشان ہے اور ہر دوسرے کے ساتھ مسائل ہیں۔ حسد ہے ، بغض ہے اور کئیں لوگ ایک دوسرے کے اوپر تعویزات یا جادو غیرہ کروا دیتے ہیں تو اس حوالے سے بہت سارے مجھے میسیجز آتے ہیں کہ مفتیٰ صاحب کسی نے مجھ پر جادو کروا دیا ہے چاہے وہ کسی بھی طرح سے ان کو پتہ لگا۔ اس آرٹیکل کے اندر ہم آپ کے سامنے ساتھ سلام والی آیات کا ذکر کریں گے اور بتلائیں گے کہ اس کے ذریعے کیسے ان جادو اور ان بندشوں سے آپ اپنی حفاظت کر سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
جیسا کہ میں نے آپ کے سامنے ذکر کیا کہ ان تمام مسائل کے لیے آپ کے سامنے سات سلام والی آیات لے کر آئے ہیں۔ ان کے اوپر کیسے عمل کرنا ہے اور کیسے ان کو استعمال کرنا ہے تاکہ جتنے بھی آپ کے اوپر جادو کے اثرات ہیں، بندش کے اثرات ہیں وہ دور ہو جائیں تو کیسے اس کو استعمال کرنا ہے اور کون سی سات آیات ہیں پہلے استعمال بتلا دیتا ہوں پھر آپ کے سامنے سات آیات سکرین کے اوپر آ جائیں گی تاکہ آپ کے لیے آسانی ہو تو عمل کیسے کرنا ہے سب سے پہلے آپ نے ایک پانی کی بوتل لینی ہے وہ آپ نے تین مسجدوں سے جہاں لوگ وضو کرتے ہیں۔ وہ وضو والا پانی آپ نے ایک بوتل کے اندر تین مسجدوں سے پانی بھرنا ہے ایک مسجد سے تھوڑا پھر تھوڑا دوسری مسجد سے پھر تیسری مسجد سے لیکن ایک بوتل میں تین مسجد کا پانی آنا چاہیئے۔ اس کے بعد آپ نے وہ پانی کی بوتل اپنے پاس رکھنی ہے۔ بہتر نتائج کے لیے آپ پہلے دو رکعت نماز نفل حاجت کی پڑھ لیں ۔ اس میں آپ جو بھی اپنی مرضی سے سورۃ پڑھ سکتے ہیں۔
اس کے بعد آپ یہ سات آیات والا سات سلام والی جو آیات ہیں یہ پڑھ کے اس پانی کے اوپر دم کریں۔ مسجد سے پانی لے کے رکھنا ہے۔ اس کے بعد دو رکعت نماز نفل حاجت کی پڑھیں اس کے بعد آپ نے یہ سات آیات پڑھنی ہیں اور ہر ایک آیت سات سو 700 مرتبہ پڑھنی ہے یعنی ایک آیت ایک تسبیح پڑھنی ہے اور جب ایک آیت پڑھ لیں گے۔ ایک تسبیح اس پانی کے اوپر آپ دم کر دیں گے۔
اب ان میں سے جو ہر سلام ہے اس کی آپ نے ایک تسبیح پڑھنی ہے تو اس طرح آپ کی سات تسبیح ہوں گی یہ عمل آپ نے نماز فجر کے بعد یا مغرب کے بعد کرنا ہے۔ فجر کے بعد کریں گے تو فجر سے لے کے نو بجے تک عمل کرنا ہے مغرب کے بعد پڑھنا ہے تو پھر مغرب سے لے کے نو بجے روزانہ عمل کرنا ہے لیکن جو آپ مسجد سے پانی لیں گے وہ ہفتے میں ایک دن لینا ہے۔ آپ اس عمل کو اتوار یا بدھ والے دن شروع کریں گے اور اس عمل کو 7 ہفتے یعنی 49 دن آپ نے لگاتار اس کے اوپر عمل کرنا ہے اور جو پانی ہے مسجد سے وہ ہفتے میں ایک دن لے کر آنا ہے۔
اس بوتل میں اگر پانی کم رہ جائے تو اس میں گھر سے پانی ایڈ کر سکتے ہیں اور ہر تسبیح پھڑتے وقت اول تین مرتبہ درود شریف اور آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ آخر میں یہ دم ہوا پانی خود پی سکتے ہیں یا کسی پہ عمل ہے اس کو کوئی اور بھی پڑھ کے دے سکتا ہے لازمی نہیں ہے کہ جس پہ عمل ہے تو وہی پڑھے۔ کوئی بھی اس کے اوپر پڑھ کے دے سکتا ہے۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





