محبت کے وظائفوظائف

Mehboob Ko Apna Deewana Bnanay Ka Amal-Mufti Bilal Qadri

کسی بھی شخص کو اپنا دیوانہ، عاشق بنانے کیلئے پاورفل عمل۔۔۔ 111 مرتبہ پڑھ کر دم کریں اور تماشہ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

کسی بھی شخص کو اپنا دیوانہ ، عاشق بنانے کے لئے پاورفل عمل۔ ایک صبح گیارہ مرتبہ پڑھ کر دم کریں اور تماشا دیکھیں محبت کے عملوں میں جہاں میں نے بہت سارے عمل بتائے ہیں یہ عمل ان میں سمجھیں کہ سیکنڈ ، تھرڈ پوزیشن کے اوپر آتا ہے اور اس کی پیورٹی بھی بہت زیادہ ہے اور بہت کم ایسا ہوا ہے کہ میں نے جس کو دیا ہو اور اس پہ اس کا پوزیٹیو ریسپانس نہ آیا ہو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی محبت کے اندر پوزیٹیو ریسپانس آئے ، آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں آئے ، ہمیشہ آپ کا دیوانہ بن کے رہے تو یہ عمل آپ کے لئے بہت زیادہ ضروری ہے۔ مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ ہم عمل کرتے نہیں ہیں اور جو عمل بتایا جاتا ہے میں نے بتایا گیارہ دن کرنا ہے اب دو دن / تین دن عمل کرتے ہیں عمل کام نہیں کرتا پھر رابطہ کرتے ہیں یہ عمل کام نہیں کرتا کیا کریں اب میں نے یہ کیا ہے کہ ان کو گیارہ دن کا عمل دیتا ہوں پھر ان سے بات ہی نہیں کرتا کیونکہ دو دن / تین دن بعض اوقات نہیں اثر ہوتا اور بعض اوقات پہلے دن ہی اثر ہو جاتا ہے لیکن گیارہ دن اس کی زکوٰة نکالنی ضروری ہوتی ہے جب تک آپ زکوٰة نہیں نکالیں گے آپ کو فائدہ نہیں ہوگا یہ عمل بھی آپ نے گیارہ راتیں کرنا ہے اور ایک سو گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے۔ میرے خیال سے اس عمل کو پڑھتے ہوئے آپ کو پانچ منٹ بھی نہیں لگیں گے لیکن اتنا پاورفل عمل ہے کہ آپ کر کے دیکھیں گے پھر ریسپانس پوزیٹیو خود سے دیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف اور جو میں نے آپ کو بتایا کہ آپ نے صرف گیارہ رات یہ عمل کرنا ہے اور گیارہ رات کونسی راتیں ہیں یہ آپ نے جمعرات یا اتوار سے شروع کرنا ہے اگر رات کو بارہ بجے سوتے ہیں تو پھر آپ نے یہ عمل بدھ کے دن سے شروع کرنا ہے بدھ  کو بارہ بجے کے بعد اور اگر آپ بارہ سے پہلے کرتے ہیں تو پھر آپ نے بارہ سے پہلے اس عمل کو کرنا ہے اور اس عمل کے بعد آپ کے لئے سونا لازم ہے اگر سوئیں گے نہیں تو یہ عمل آپ کا اثر نہیں کرے گا تو عمل کرنا ہے عمل کرنے کے بعد آپ نے اس کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام کے اوپر یا اگر میاں بیوی ہیں ایک دوسرے کے پاس ہیں تو پیچھے سے ان کے اوپر دم کر کے اس کے بعد سو جائیں نہ موبائل دیکھنا ہے نہ کسی چیز پر عمل کرنا ہے نہ کوئی بات کرنی ہے کم از کم اس کے بعد کچھ ٹائم سونا لازم ہے یعنی آپ سو جائیں اس کے بعد اگر عمل اثر کرتا ہے اگر سوئیں گے نہیں تو پھر آپ کا عمل اثر نہیں کرے گا اب بہت سارے لوگ ہیں جو نائٹ شفٹ میں کام کرتے ہیں تو وہ صبح جس ٹائم سونے لگیں اس وقت بھی عمل کر سکتے ہیں لیکن اگر رات کو کریں گے تو اس کا آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ گیارہ راتیں گزریں گی نہیں اور آپ کی محبت ہمیشہ کے لئے آپ کی ہو جائے گی۔ اول و آخر آپ نے پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

Mohabbta Khas Wazifa

اور اس کو آپ نے ایک سو گیارہ 111 مرتبہ پڑھنا ہے اور باوضو حالت کے اندر پڑھنا ہے باقی آپ اس کو کسی بھی حالت میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو کسی بھی حالت میں پڑھ سکتی ہیں یعنی جن دنوں میں نماز نہیں پڑھنا ان دنوں بھی آپ اس عمل کو کر سکتی ہیں۔ عمل مکمل کرنے کے بعد تصویر پر ، تصور پر آپ نے دم کرنا ہے گیارہ دن سے پہلے پہلے آپ کی محبت صرف اور صرف آپ کی ہو جائے گی تو ضرور عمل کیجئے بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad