محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat ka intehai powerful amal-Mufti Bilal Qadri

جس کا دل چاہیں۔۔ اپنے قبضے میں کریں! انگلی سے اشارہ کر کے چند مرتبہ یہ کہہ دیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جس کا دل چاہیں اپنے قبضے میں کریں انگلی سے اشارہ کر کے چند مرتبہ یہ آپ نے کہنا ہے بہت ہی ایزی عمل ہے اور جائز معاملات کے اندر کرنا ہے اور ناجائز نہ کیا کریں یہاں آپ کا جائز ہے یا مطلب کسی جگہ آپ شادی کرنا چاہتے ہیں نہیں ہو پا رہی یا کوئی راضی نہیں ہے یا آپ کا محبوب ہے جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں پہلے راضی تھا اب راضی نہیں ہے تو یہ ایک جائز عمور ہے شادی کرنی ہو تو یہ ایک جائز مقصد ہے اور اس کے اندر اس عمل کو کیا کریں۔ ہاں آپ یہ اس کے لئے عمل کر سکتے ہیں جس سے آپ نے کچھ کام نکلوانا ہے جائز کام ہو کہ فساد ہوا ہے وہ معاملات کو سیدھا نہیں کر رہا یا جان بوجھ کر اس کام میں ٹال مٹول کر رہا ہے تو تب بھی آپ یہ عمل کر سکتے ہیں میاں بیوی ایک دوسرے کا دل اپنی طرف مائل کرنے کے لئے کر سکتے ہیں۔

تو جس کا بھی دل اپنی طرف کرنا ہے اگر وہ بندہ آپ کے پاس ہے تو آپ اس کے دل پر انگلی رکھ کے کر سکتے ہیں پاس نہیں ہے یا پاس ہے لیکن سامنے سے دم  نہیں کر سکتے تو بیک/پیچھے سے دل والی سائٹ پر دم کر سکتے ہیں وہ نہیں ہو سکتا تو پھر تصویر کے اوپر آپ اس کے دل کے اوپر انگلی رکھ کے عمل کر سکتے ہیں یہ نہیں ہو سکتا تصور میں آنکھیں بند کریں اپنے سامنے اس کو رکھ کے اس کے دل کے اوپر انگلی رکھ کے آپ یہ پڑھیں۔ ان شاء اللہ جتنا بھی وہ ناراض ہوگا تو فوری طور پر راضی ہو جائے گا اور ہمیشہ اس کے دل پر آپ کا قبضہ ہوگا بہت ہی آسان اور پیارا عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ جب میں نے آپ کو بتلایا یہ آپ دو ٹائم کر سکتے ہیں یا آپ صبح کر لیں جس وقت سورج نکلتا ہے اور دوسرا ٹائم آپ اس کو مغرب کی نماز کے بعد کر سکتے ہیں رات سوتے وقت بھی کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں لیکن اس وقت اس کا وہ فائدہ نہیں ہوتا جو ان دو ٹائم کے اندر ہے سورج نکل جائے تو سورج نکلنے کے بیس منٹ بعد اشراق کا ٹائم ہوتا ہے اشراق کے چار نوافل پڑھیں پڑھنے کے بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے یا مغرب سے عشاء کے درمیان عشاء کا ٹائم داخل ہونے سے پہلے پہلے اس عمل کو کرنا ہے یہ دو ٹائم آپ نے ہر حال میں عمل کرنا ہے تیسرا رات کو سوتے وقت بھی کریں تو فائدہ تو ہوگا لیکن وہ فائدہ نہیں ہے جو ان دونوں ٹائموں کے اندر فائدہ ہوگا۔ اگر تصویر یا تصور میں اس پر دم کریں گے تو کم از کم آپ نے ون سیونٹی نائن 179 مرتبہ یہ عمل کرنا ہے اور اول و آخر آپ نے جتنی آسانی ہو ایک مرتبہ ، تین مرتبہ ، پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے پڑھنا کیا ہے یہ آپ کی سکرین کے اوپر آگیا۔

Mehboob muthi mein hoga

یہ آپ نے پڑھنا ہے اب جیسے مثال ہے یہ اس کی تصویر ہے تصویر پہ آپ نے اس کے دل کے اوپر انگلی رکھی ہے اور اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں آنکھیں بند کر کے پڑھیں  پڑھ کے اس کے اوپر دم کرتے جائیں ان شاء اللہ ہمیشہ کے لیے اس کا دل آپ کی مٹھی میں آجائے گا پھر آپ جیسا چاہیں اس سے اپنی جو بھی بات منوانا چاہیں منوا سکتے ہیں اور اس پر عمل بھی کرے گا بہت ہی پیارا اور خاص عمل ہے ضرور کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن کیجیئے گا آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad