ربیع الاول کے وظائفوظائف

11rabi-ul-awal ka wazifa for rizq-mufti bilal qadri

11 ربیع الاول یہ تسبیح چلتے پھرتے پڑھیں۔ تمام مشکلات حل ہو جائیں گی۔ رزق و روزی کے تمام دروازے کھل جائے گے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  اسلام علیکم:

11 ربیع الاول یہ تسبیح  چلتے پھرتے پڑھیں  تمام مشکلات  حل ہو جائیں گی رزق و روزی کے تمام دروازے انشاءاللہ کھل جائیں گے۔ آج کے آرٹیکل کے اندر انشاءاللہ  11 ربیع الاول کا وظیفہ آپ کے  سامنے شیئر کرنے جارہا ہوں  خاص تسبیح ہے خاص ان لوگوں  کے لیے جو مشکلات سے پریشانی  سے تنگ آ چکے ہیں۔  تراں تراں کی مشکلات ہیں ایک ختم ہوتی ہے صبح شام کو دوسری شروع ہو جاتی ہے زندگی مشکلات  کے اندر گری ہوئی ہے وہ  لوگ چاہتے ہیں کہ ہماری تمام مشکلات  حل ہو جائیں اور خاص وہ لوگ بھی  جن کے روزی کی وجہ سے مشکلات  ہیں پریشانی ہے کہ رزق کے تمام  دروازے بند ہو چکے جس دروازے پہ جاتے ہیں وہاں سے ان کو ناکامی ہوتی ہے تو انشاءاللہ یہ عمل  کرلیں ایک دن کے ہی عمل سے  تمام رزق کی پریشانی دور ہو جائے  گی تمام مسائل حل ہو جائیں گے  اللہ تعالیٰ نسلوں کو بھی  بے تحاشا دولت عطا فرمائے گا  کونسا عمل ہے کونسی تسبیح ہے مکمل تفصیل اس آرٹیکل میں شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

گیارہ ربیع الاول کا وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:

کرنا صرف یہ ہے  گیارہ ربیع الاول چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے  ہر وقت  یہ ایک آسان سی تسبیح پڑھ لیا کریں۔ پورے مہینے کے بارہ دنوں کے وظائف شیئر کریں گے۔ روزانہ کے وظائف  سب سے اچھا فیڈبیک  بہت ہی پوزیٹیو فیڈبیک ہے  زندگی میں پھر کبھی  رزق کی ، روزی کی  تنگی نہ ہوگی  نہ کبھی کوئی مشکلات ہوں گی  اور تمام حاجات بھی پوری ہوں گی کتنے فائدے ہیں اس تسبیح کے۔ رزق روزی کے مسئلے بھی حل ہو جائیں گے ، مشکلات بھی ختم ہو جائیں گی ، حاجات بھی پوری ہو جائیں گی  ہر ایک انسان یہی تو چاہتا ہے  تو آپ یہ عمل ضرور کیجئے  گیارہ ربیل اول کا خاص وظیفہ  یہ ہے۔

واللہ المستعان

اس تسبیح کو ہر نماز کے بعد سو (100) مرتبہ پڑھیں  گیارہ ربیع الاول کو  تو اگر آپ کو جتنی بھی نمازیں ملیں  بعض دفعہ انسان لیٹ دیکھ لیتا ہے  ویڈیو یا بعض دفعہ لیٹ اس کو پہنچتی ہے  کوئی ایشو نہیں ہے  جتنی بھی آپ کو جب بھی آپ کو  نظر آئے اس کے بعد جتنی بھی نمازیں آپ کے پاس ہوں آپ اس کو پڑھیں اور اس کے بعد سارا دن زیادہ سے زیادہ  پڑھیں۔ اس عمل کو ضرور کیجئے انتہائی ایزی عمل ہے  انتہائی مجرب عمل ہے انتہائی  خاص عمل ہے بس سارا دن آپ نے  پڑھنا ہے واللہ المستعان  واللہ المستعان  ہر نماز کے بعد پڑھیں چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے پڑھیں شروع کرنے سے پہلے اور آخر میں اول آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں  نماز کے بعد پڑھیں تب بھی یہی روٹین  رکھیں اگر سارا دن پڑھیں تو  صبح شروع کرنے سے پہلے پڑھیں۔ انشاءاللہ  بہت آپ کو فائدہ ہو گا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad