
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
ہفتے کے دن 15 سے 20 منٹ یہ والا وظیفہ کریں یعنی سیچرڈے کے دن ایک ہفتے میں مالدار کروڑ پتی ہو جائیں گے۔ ہر دعا اسی وقت قبول ہوگی اب کتنا پاورفل عمل ہے اس کی میں تھوڑی سی آپ کو اکسپلین کرتا ہوں ایک تو ڈے وائز وظیفہ ہے سیچرڈے کا دن ہفتے کا دن دوسرا اس میں صرف آپ نے
15 سے 20 منٹ دینے 24 گھنٹے میں سے صرف نمبر تین کیا ہوگا ایک سیچرڈے سے دوسرے سیچرڈے یعنی ایک ہفتے سے دوسرے ہفتے کے دن اللہ تعالی آپ کو امیر مالدار کروڑ پتی کر دے گا چوتھا فائدہ کیا ہوگا اس عمل کے بعد جو دعا کریں گے قبول ہوگی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
کتنا پاورفل عمل ہے کہ صرف 15 سے 20 منٹ دینے ہیں اور زندگی کی ہر خوشی آپ کو نصیب ہو جائے گی ، دولت کے خزانے نصیب ہو جائیں گے ، اللہ تعالی کی غیبی مدد ہو جائے گی آپ کو اور یہ دنوں کے وظائف ویسے بھی بہت پاورفل ہوتے ہیں کہ ایک ہی دن کا ہوتا ہے ایک ہی وقت کا ہوتا ہے
تو اس کو ہر حال میں کیا کریں ہر حال میں کیا کریں اس کا بہت اچھا پوزیٹیو ریسپانس ہوتا ہے جو ڈے کے حوالے سے عمل ہوتا ہے کوئی لمبے دن نہیں ہوتے ہیں کوئی لمبہ چوڑا عمل نہیں ہوتا اور میرے وظیفے ویسے بھی بہت آسان ہوتے ہیں۔ اکثر لوگ کہتے بھی ہیں کہ آپ کے وظیفے اس قابل ہوتے ہیں کہ ہم آسانی سے پڑھ سکتے ہیں۔ یہ عمل آپ نے ہفتے والے دن تین سے چار ٹائم ہیں۔ کوشش کریں کے سب ٹائم میں نہیں تو کم از کم ان سب میں سے ایک ٹائم میں یہ عمل ضرور کریں۔ پہلا ٹائم ہے صبح فجر سے لے کر 9 بجے کے درمیان کریں ، دوسرا ٹائم ہے ظہر سے عصر کے درمیان ، تیسرا ہے عصر سے مغرب کے درمیان آپ یہ عمل کریں اور چھوتا آپ رات 12 بجے سے پہلے سوتے وقت اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد 515 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے۔
اتنا سا آپ نے پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے دعا کرنی ہے۔ جو آپ کا مقصد ہے ، جو آپ کی حاجت ہے ، جو آپ کی مراد ہے ، جس چیز کے لیئے پڑھیں گے گھر کے لیئے پڑھیں ، مال کیلئے پڑھیں ، اولاد کے لیئے پڑھیں ، رزق کے لیئے پڑھیں ، شادی کے لیئے پڑھیں۔ جو بھی مانگنا ہے مانگ لیں اللہ تعالیٰ آپ کو عطا کر دیں گے ۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





