محبت کے وظائفوظائف

Door gaye mehboob ko wapis laane ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

میرا محبوب مجھ سے دور ہو گیا تھا۔ کوئی سبب نہیں تھا کہ وہ واپس آئے گا۔ الحمدللہ واقع اس عمل سے معجزہ ہوا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

میرا محبوب مجھ سے دور ہو گیا تھا۔ کوئی سبب نہیں تھا کہ وہ واپس آئے گا۔ الحمدللہ واقع اس عمل سے معجزہ ہوا۔ جب بھی مجھے پوزیٹیو ریسپانس آتے ہیں اور لوگ خود اپنی زبان سے بتلاتے ہیں کہ فائدہ ہوا ہے تو قسم اُٹھانے میں کیا حرج ہے اور یہ محبت کا ایسا خاص عمل ہے کہ آپ کا محبوب جتنا بھی روٹھ گیا ہو۔ کتنا ہی آپ سے دور چلا گیا ہو۔ ہر طرح کا اس نے تعلق آپ سے ختم کر دیا ہو۔ اس عمل سے وہ واپس پلٹنے پر مجبور ہو گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ عمل آپ نے ایک تو پاکی کی حالت میں پڑھنا ہے۔ سارا دن اس کو پڑھتے رہنا ہے۔ کم سے کم گیارہ دن یہ آپ نے پڑھنا ہے اور اس کی کوئی تعداد نہیں دوں گا۔ جتنا آپ پڑھ سکتے ہیں پڑھیں۔ جتنا پڑھیں گے اتنا آپ کو اس کا رزلٹ ملے گا۔ جب بھی وظیفہ پڑھنے لگیں تو سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لیجئے گا جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ پڑھیں جو سکرین پر آرہا ہے۔

انہ علی رجعہ لقادر

یہ پڑھ کر سات مرتبہ آپ نے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں کی جگہ پر محبوب کا نام لینا ہے اور دوسرے فلاں کی جگہ پر اپنا نام لینا ہے۔ دن بھر پڑھتے جائیں تصویر پر ، تصویر پر دم کرتے جائیں اور رزلٹ اس کا دیکھتے جائیں ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad