عورتوں کے وظائفوظائف

jaldi hamal ka tarika | how to get pregnant جلدی حمل کا طریقہ

in article

بسم اللہ الرحمان الرحیم، السلام و علیکم!

آج کا ٹاپک آج کل کے لحاظ سے بہت اہم اور موضوع ہے۔کافی لوگوں نے اولاد کے حوالے سے سوالات کیے ہیں، چاہے وہ نئے شادی شدہ تھے یا پرانے، ان کا سب سے بڑا مسئلہ اولاد کے حصول jaldi hamal ka tarika کے لیئے تھا اور اج کل ویسے بھی یہ مسئلہ بہت سے لوگوں کا ہے۔ایک تولوگوں کا مسئلہ تھا کے حمل نہیں ٹھہرتااور بعض لوگوں نے اولاد کے حصول کے لیئے اور بعض لوگوں نے نرینہ اولاد کے حصول کے لیئے پوچھا تھا۔

آج کاعمل jaldi hamal ka tarika ان لوگوں کے لیئے ہے جن کا حمل نہ ٹہرتاہو۔ یہ ایک بہت ہی مجرب عمل ہے اور لاکھوں لوگوں کا آزمایا ہوا طریقہ ہے۔اور ہم نے بھی بہت سے لوگوں کو یہ عمل کروایا ہیاور الحمداللہ بہت positive response ملا تو انشاءاللہ ایک ہفتے میں حمل ہو جائیگااور یہ وظیفہ ہے بھی سات دن کا تو انشاءاللہ، اللہ کے حکم سے ۷ دن، ایک ہفتے کے اندر حمل ہو جاتا ہے۔ تو جیسے بتایا گیا ہے، اس پر عمل کریں، تو انشااللہ، اللہ آپکو ضرور اولاد کی دولت سے نوازے گا۔ہمارا سلسلہّ وظائف چل رہا تھا اور اس کوکم از کم تقریبا ؑپانچ سال ہو گئے ہیں۔اور بہت سے لوگوں کو ہم نے یہ دیئے ہیں۔یہ وظیفہ مندرجہ ذیل تصویر میں لکھا ہوا ہے.

jaldi hamal ka tarika وظیفے کا طریقہ:
Jaldi hamal ka tariqa

روزہ کیسے اورکون رکھے؟

jaldi hamal ka tarika جلدی حمل کا طریقہ کے وظیفے کے لئے بہتر ہے کہ دونوں میاں بیوی یہ روزے رکھیں لیکن شوہر باہر ہوتا ہے اس لیے لکھا ہے کہ بیوی رکھے،

کیونکہ خواتین بآسانی یہ عمل کر سکتی ہیں۔جب روزہ کھولنے میں اتنا وقت ہو کہ دیے گئے وظائف کر سکیں تو اس وقت دیے گئے اسم پڑھ لیں اورپانی پر پھونک کراس سے روزہ افطار کریں۔اور اگر شوہر نہیں ہے تو اس کے لیئے بھی یہ پانیرکھیں تاکہ وہ بھی اس پانی کو پی سکے۔یاد رہے کہ یہ اسم اسی ترتیب کے ساتھ پڑھیں۔

وظیفہ کب تک کیا جائے؟

how to get pregnant | jaldi hamal ka tarika جلدی حمل کا طریقہ کے لئے یہ وظیفہ ہر ماہ سات دن کرنا ہے، ساتھ دن کرکے چھوڑ دینا ہے، جب تک حمل نہ ٹھہرجائے۔ماہ کے آخر میں پتا چل جائیگا کہ حمل ٹھہرگیا ہے یا نیہں۔انشااللہ پہلے ہی مہینے میں ٹیسٹ positive آجائیگا۔ لیکن اگر positive نیہں آتا تو آپ اگلے مہینے دوبارہ کر سکتے ہیں، تین مہینے لگاتار کر سکتے ہیں تو انشااللہ پہلے ہی مہینے آپکو اسکا ریزلٹ مل جائیگا۔ انشااللہ یہ وظیفہ آپکے لیئے فائدہ مند ہوگا۔

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad