دنوں کے وظائفوظائف

Pathar dil insan ko mom karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

پتھر دل انسان کے دل کو موم کی طرح نرم بنائیں۔ صرف اس ایک لفظ سے ہر بات ماننے کو تیار۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

پتھر دل انسان کے دل کو موم کی طرح نرم بنائیں۔ صرف اس ایک لفظ سے ہر بات ماننے کو تیار ہو جائے گا۔ ہر بات آپ کی سُنے گا / مانے گا ، اس پر عمل کرے گا۔ جو کہیں گے ویسا کرے گا لیکن اس کے لیے یہ ایک لفظ صرف ایک اللہ تعالیٰ کا نام ہے اس کو اس طریقے سے پڑھنا ہے انتہائی آسان عمل ہے۔ یہ ایک لفظ پڑھ لیں آپ کا محبوب آپ کی ہر بات ماننے کو تیار ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اب یہ وظیفہ آپ نے اکیس دن لگاتار کرنا ہے یہ ایک پہلی شرط ہے۔ دوسری شرط یہ ہے کہ صبح شام اول و آخر ایک ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے دن بھر میں 2100 مرتبہ پڑھنا ہے۔ صبح اُٹھیں وظیفہ شروع کریں رات سوتے تک آپ نے کرنا ہے اکیس سو سالوں تک آپ کی محبت آپ کے نصیبوں میں ہو جائے گی یعنی جب تک دنیا رہتی ہے آپ کی محبت آپ کی ہو جائے گی۔ زندہ ہیں دنیا سے چلے گئے ہیں تب بھی آپ کی محبت آپ کی ہی رہے گی یہ اللہ تعالیٰ کا ایک نام پڑھنا ہے۔

یاسمیع

بس یہ پڑھنا ہے جب 2100 مرتبہ پورا ہو گا پھر رات کو سونے سے پہلے ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے۔ پھر اکیس مرتبہ ہی ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پڑھیں اور دعا کریں دعا میں یہ چیز کہیں کہ یا اللہ یہ جو نام پڑھا ہے اس کی برکت سے یہ جو میرا محبوب ہے اس کا دل نرم ہو جائے۔ میری بات مانے میاں بیوی میں جو آپس میں نااتفاقی ہے اتفاق کے اندر بدل جائے۔ جو رشتہ ہے اس کو ہر کسی کی نظرِبد ، بندش ، شریر لوگوں کے شر سے اللہ تعالیٰ محفوظ کر دے ان شاء اللہ خود اس کا رِزلٹ اپنی آنکھوں سے دیکھیے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad