رزق کے وظائفوظائف

Lakhon rupay hasil krny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اچانک لاکھوں کی ضرورت پڑ جائے تو یہ تسبیح 3 بار پڑھ لیں۔ آپ کے ہاتھ میں پیسے آجائیں گے۔ یقین نہیں تو تجربہ کر کے دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اچانک لاکھوں کی ضرورت پڑ جائے تو یہ تسبیح تین بار پڑھ لیں۔ آپ کے ہاتھ میں پیسے آ جائیں گے۔ یقین نہیں تو ایک بار اس کا تجربہ کر کے دیکھیں۔ آپ کو اس کا رِزلٹ ملے گا۔ یہ وظیفہ ایسا ہے کہ جب تک آپ کریں گے نہیں تو آپ کو کیسے اس کا رزلٹ پتہ لگے گا یہ عمل آپ نے چند دن لگاتار کرنا ہے طاق دنوں میں آپ نے ختم کرنا ہے۔ مطلب آپ کا کام چار دن میں ہوتا ہے تو آپ پانچویں دن پورا کریں۔ پانچ دن میں ہوتا ہے تو پھر اسی دن آپ مکمل کر لیں۔ آپ کو جب بھی جتنے پیسوں کی ، مال کی ضرورت پڑ جائے آپ اس عمل کو کر لیں آپ کی ضرورت پوری ہو جائے گی۔

چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف یہ اسمِ اعظم ہے اور یہ اسمِ اعظم میں نے خود اس کو پڑھا ہے اور اس کا میں خود سے تجربہ بتا سکتا ہوں کہ اس اسمِ اعظم کے دولت کے ساتھ بہت گہرے کنیکشن ہے اور یہ جو پڑھتا ہے دولت کے حوالے سے اس کے مسائل حال ہوتے ہیں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ روزانہ کسی بھی ٹائم ایک ٹائم لے لیں کوئی بھی ٹائم لے لیں فجر ، ظہر ، عصر ، مغرب ، عشاء یا سوتے وقت کوئی بھی ٹائم آپ لے لیں باوضو ہو کر اور خواتین بھی اس کو باوضو اور پاکی کی حالت کے اندر کریں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے 313 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

سورۃ الضحٰی

اس کو چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے بھی آپ پڑھ سکتے ہیں۔ اگر آپ 313 مرتبہ مکمل کرنے کے بعد بھی چاہتے ہیں کہ اس کو پڑھتا رہوں یا پڑھتی رہوں تو آپ دن بھر چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھ سکتے ہیں۔ اس کو روزانہ پڑھیں اور روزانہ اللہ تعالیٰ اتنی برکتیں دے گا کہ پھر آپ کو کبھی کسی تنگی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ جب بھی پیسوں کی ضرورت ہوگی اللہ تعالیٰ غیب سے آپ کی مدد فرمائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad