رزق کے وظائفوظائف

Dunia ka har khazana qadmou me hoga-Mufti Bilal Qadri

ابھی یہ دعا 79 مرتبہ پڑھ لیں اور ہاتھ اُٹھا کر دعا کریں۔ دنیا کا ہر خزانہ اللہ پاک آپ کے قدموں میں ڈال دے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ابھی یہ دعا 79 مرتبہ پڑھ لیں اور ہاتھ اُٹھا کر اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔ دنیا کا ہر خزانہ اللہ پاک آپ کے قدموں میں ڈال دے گا۔ آج کل پریشانی بہت زیادہ ہے ، بیماریاں بہت زیادہ ہیں ، تنگدستیاں بہت زیادہ ہیں یعنی ہم اس وقت ہر طرف سے پریشانیوں کے اندر گھِرے ہوے ہیں اور جب بھی ہم کامیابی چاہتے ہیں تو کامیابی ہم سے دور چلی جاتی ہے۔ بہت سارے بھائی میرے پاس آتے ہیں وہ یہ بات کہتے ہیں کہ مفتی صاحب یہ حالات تھے کہ ہم مٹی کو ہاتھ ڈالتے تھے تو سونا ہو جاتی تھی اور آج یہ حالات ہیں کہ سونے کو ہاتھ ڈالتے ہیں تو مٹی ہو جاتا ہے۔ میرے بھائی نے مجھے سال کے اندر دس کاروبار کروائے ہیں اور کہتے ہیں کہ کسی میں بھی مجھے کامیابی نہیں ہو رہی۔ اسی طرح ایک بہن آئی تھی اور بیوہ تھی ان کو کام کی بھی ضرورت تھی اور ایک چھوٹا سا ان کا کاروبار بھی تھا نہیں چال رہا تھا انہوں نے آکے بات کی ان سے میں نے یہ عمل شیئر کیا مطلب یہ میں نے بہت سارے لوگوں سے شیئر کیا اور یہ ایسی دعا ہے کہ آپ نے یہ 79 مرتبہ فجر کے بعد سیونٹی نائن 79 مرتبہ مغرب کے بعد پڑھنی ہے اور ہاتھ اٹھا کے بس دعا کرنی ہے اللہ تعالیٰ آپ کے ان ہاتھوں میں اتنی طاقت عطا فرما دیں گے کہ دعا کے لئے ہاتھ اٹھائیں گے اللہ تعالیٰ قبول کرے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

ان ہاتھوں میں اللہ تعالیٰ اتنی طاقت عطا فرما دیں گے کہ مٹی کو ہاتھ ڈالیں گے وہ سونا ہو جائے گی ، ان ہاتھوں میں اللہ تعالیٰ اتنی برکتیں ڈال دیں گے کہ جتنے تھوڑے پیسے بھی ہوں گے وہ آپ کو پورے ہوں گے یعنی یہ اس عمل کی اس دعا کی برکت ہے اور بہت سارے لوگوں کے اس دعا کی برکت سے اللہ تعالیٰ نے ان کے نصیبوں کو کھولا ہے ، ان کے رزق کو بڑھایا ہے ، ان کے مال میں / رزق میں / اولاد میں / پیسے میں / کاروبار میں ہر چیز میں ان کو برکتیں ہی برکتیں نصیب فرمائیں تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں تو اس عمل کو ایک بار ضرور کر لیں۔

چلتے ہیں وظیفے کی طرف تو یہ جو دعا ہے آپ نے فجر کے بعد اور مغرب کے بعد سیونٹی نائن 79 مرتبہ پڑھنی ہے۔ فجر کے بعد جو کہا جاتا ہے تو اس سے مراد ہوتا ہے کہ آپ نو بجے تک کر سکتے ہیں مغرب کے بعد جو ہوتا ہے وہ آپ عشاء کی اذانوں سے پہلے پہلے کریں گے اور گیارہ دن آپ نے کم از کم اس کو لگاتار کرنا ہے اور اس دعا کو آپ نے سیونٹی نائن 79 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر درود شریف پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے یہ دعا پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔

wazifa for dolat and rizq

یہ دعا پڑھنے سے آپ کی دعائیں بھی قبول ہوں گی اللہ دنیا کا ہر خزانہ آپ کے قدموں میں کر دے گا تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad