
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
یہ آیت 313 مرتبہ پڑھ لیں۔ کیسے پڑھیں گے کس وقت پڑھیں گے مکمل تفصیل بتاؤں گا۔ جس کو چاہیں اپنی محبت میں گرفتار کریں پاگل کریں جس کا نام لوگے یہ پڑھ کر ہمیشہ کے لیے مٹھی میں آجائے گا۔ یہ یاد رکھیے گا کہ یہ عمل آپ نے 11 دن لگاتار کرنا ہے اور 11 دن کے لیے سب سے بہترین جو دن ہوتے ہیں جمرات یا اتوار ہوتے ہیں جمرات کا دن آپ جب عمل شروع کرتے ہیں تو اس صورت میں ہوتا ہے کہ آپ رات کو 12 سے پہلے عمل کرتے ہیں یہ بڑا مسئلہ ہوتا ہے کچھ لوگ 12 کے بعد سوتے ہیں کچھ لوگ 12 سے پہلے سوتے ہیں.
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو اگر جمعرات کے دن عمل کریں تو وہ 12 کے بعد کر رہے ہوتے ہیں پھر وہ جمعہ کا دن شمار ہو جاتا ہے جمعرات کے دن سے شروع کریں گے تو بارہ سے پہلے ٹھیک ہے اگر بارہ کے بعد کرنا ہے تو پھر آپ بدھ کی رات کو کریں گے یعنی بدھ کی رات بارہ کے بعد جمعرات کا دن بن جاتا ہے ٹھیک ہے لیکن اگر جمعرات کو کریں گے پھر تو جمعے کا دن آجائے گا۔ اس وجہ سے بھی بہت سارے لوگوں کو جو ہے مسائل پیدا ہوتے ہیں دوسرا آپ نے اس کو شروع کرنا ہے اتوار کے دن ، سنڈے کے دن اس کا طریقہ کار یہی ہے کہ اتوار کے دن اگر بارہ سے پہلے پڑھیں گے تو پھر اتوار کو پڑھنا ہے سنڈے والے دن لیکن اگر بارہ کے بعد کرتے ہیں تو پھر ہفتے کی نائٹ بارہ کے بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے اب بارہ سے پہلے کریں یا بارہ کے بعد کریں دونوں صورتوں کے اندر آپ نے پورے گیارہ دن پھر وہی ٹائم رکھنا ہے سیچرڈے سے اور ٹیوزے سے شروع نہیں کرنا ٹھیک ہے کیونکہ سیچرڈے سے شروع کریں گے تو یہ پھر ٹیوزے پہ جا کے ختم ہوگا اور ٹیوز ڈے منگل کے دن سے تو ویسے ہی شروع نہیں کرنا۔ ان دو دنوں سے آپ نے شروع نہیں کرنا باقی آپ اگر سنڈے کو کر رہے ہیں یعنی لیٹ نائٹس ہوتے ہیں تو پھر آپ سیچرڈے کی رات کو کر سکتے ہیں۔
تو یہ دو دن نہیں کرنی آپ نے باقی دن کر سکتے لیکن سب سے پہلے جو میں نے شروع میں بتایا بیس دن وہ جمعرات کا دن ہے کیونکہ جمعرات کو کریں گے تو اتوار کو ختم ہو جائے گا اگر اتوار سے شروع کریں گے تو پھر جمعرات کو آپ کا یہ عمل مکمل ہو جائے گا اور اس کو آپ نے تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے بعد آپ کے پاس محبوب کی تصویر ہونا ضروری ہے اگر تصویر نہیں ہے تو پھر آپ کو اس کا نام اور والدہ کا نام ضرور چاہیے کیونکہ صرف نام کے اوپر نہیں ہوگا اس کے ساتھ والدہ کا نام اب بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ آپ مدر کا نام کیوں کہتے ہیں اس کی وجہ یہ ہوتی ہے اب مثال دیتا میں اپنی مثال دے رہا ہوں میرا نام بلال ہے میرے نام کے تو ہزاروں لاکھوں لوگ ہیں تو اگر آپ بلال نام پہ کریں گے تو اب وہ کسی بھی بلال کے اوپر جا کے وہ عمل ہو سکتا ہے پھر اس لیے آپ کو فائدہ نہیں ہوتا۔ بعض میاں بیوی ہوتے ہیں ان کی
والدہ کے دونوں کے نام ایک جیسے ہوتے ہیں ایک ہی نام ہوتا ہے تو یہ بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ ایسے نام ہوتے ہیں تو اس لیے والدہ کا نام ضروری ہوتا ہے ہاں اگر والدہ کا نام نہیں پتا پھر آپ کے پاس تصویر ہونا ضروری ہے۔
تو بتانے کا مقصد یہ ہے کہ تصویر ہو گی تو ظاہرہ آپ کو پتا ہے کہ یہ ہی بندہ ہے اس کے اوپر آپ یہ والا عمل جو ہے وہ کر رہے ہیں کریں گے کیسے اور کس ٹائم کرنا ہے تعداد میں نے آپ کو بتا دی ہے کس ٹائم کرنا ہے کس دن سے شروع کرنا ہے وہ بھی بتا دیا آپ کو اس آرٹیکل کے اندر مکمل تفصیل شیئر کروں گا۔
وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:
یہ قرآن پاک کی ایک آیت ہے پہلے آیت دیکھ لیں پھر میں آپ کو اس کی تفصیل بتاتا ہوں۔
اسے مغرب سے عشاء یا عشاء سے سوتے وقت کسی بھی ٹائم کر سکتے ہیں اور جب عمل کریں گے آپ کے پاس اس کی تصویر اور سامنے آپ کے پاس اس کی تصویر کا ہونا ضروری ہے۔ نظر آرہا ہوں اگر نہیں ہے تو آپ نے اس کا نام والدہ کا نام لکھنا ہے۔ اپنے سامنے جو ہے وہ رکھنا ہے اول آخر آپ نے جو ہے وہ درود شریف پڑھنا ہے تین مرتبہ آپ نے درود شریف پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے تین سو تیرہ 313 مرتبہ آیت کی ایک نشیست کے اندر پڑھنی ہے پڑھنے کے بعد آخر میں پھر پڑھیں اس کے بعد آپ کوشش ایک یہ کریں۔ پڑھتے جائیں تصویر نام پہ اوپر دم کر دیں اگر نہیں ہو سکتا پوسیبل نہیں ہے ایسی جگہ پہ ہیں تو پھر ہم مکمل پڑھ کے آپ پھر بھی اس کو دم کر سکتے ہیں اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے اللہ تعالیٰ سے ہاتھ اٹھا کے دعا کرنی ہے اور انشاءاللہ ایسیا آپس کے اندر محبت اتفاق اتحاد ہو جائے گا کہ دنیا کی کوئی طاقت آپ کو جدا نہیں کر سکے گی اور ایسی محبت ہوگی کہ لوگ محبت کی مثالیں دیں گے اور اگر شادی کے حوالے سے کوئی پرابلم میں ہو بھی دور ہو جائے گی۔ چٹ منگنی فٹ بیاہ والی صورتے حال بھی بن جائے گی اور ہمیشہ کے لیے جس محبوب کے لیے کریں گے وہ آپ کے مٹھیوں میں بھی ضرور ہو جائے گا۔ یہ عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





