دنوں کے وظائفوظائف

Itwar k Khas Din Dolat Ka Wazifa-Mufti Bilal Qadri

آج اتوار کا خاص دن ہے۔ اگر رزق ، پیسہ ، دولت کی کمی ہے تو یہ پڑھ لیں۔ مالدار ہونے میں دیر نہیں لگے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

آج اتوار کا خاص دن چھوٹی کا دن ہے اگر رزق ، پیسہ ، دولت کی کمی ہے تو ابھی یہ پڑھ لیں۔ مالدار ہونے میں دیر نہیں لگتی اللہ جب دیتا ہے نا چھپر پھاڑ کر دیتا ہے اور جب وہ دینے پہ آتا ہے تو دنوں میں ایسا دیتا ہے کہ لوگ حیران و پریشان رہ جاتے ہیں اور یہ اب ہم اپنی زندگیوں میں بھی دیکھتے ہیں کہ وہ لوگ جو آج سے کچھ سال پہلے ایسے تھے کہ ان کے پاس کچھ نہیں ہوتا تھا۔ آج ان کے پاس گاڑیاں ، کوٹھیاں ، بنگلے دیکھ کے ہم حیران رہ جاتے ہیں اور کہتے ہیں کچھ سال پہلے دیکھو تو ان کے کیا حالات تھے یہ رب کی طرف سے ہوتا ہے جس کو چاہے / جب چاہے / جتنا چاہے عطا فرماتا ہے ایسی جگہ سے دیتا ہے کہ وہم و گمان بھی نہیں ہوتا اور اتنا دیتا ہے کہ اس کا حساب بھی نہیں ہوتا تو اللہ تعالیٰ آپ کو بھی دے گا اور اللہ سب کو دے اور دل سے میری دعا ہے اور میرا اللہ جانتا ہے کہ میں دل سے کہ رہا ہوں۔ آپ لوگوں کو دکھانے کے لیے نہیں ہے میں دل سے کہتا ہوں میرے پاس نہیں بھی ہے نا پھر بھی یہ دعا دیتا ہوں کہ  اللہ تعالیٰ میرے ویوورز کو / لائک کرنے والوں کو / شیئر کرنے والوں کو / فالو کرنے والوں کو / جو میری ویڈیوز دیکھتے ہیں اللہ تعالیٰ ان سب کو اتنا عطا کرے  اتنا عطا کرے کہ ان کی نسلیں بھی خوشحال ہو جائیں اور اللہ اتنا عطا فرمائے کہ دونوں ہاتھوں سے ساری زندگی دولت لُٹاتے رہیں کبھی ان کو تنگی نہ آئے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ عمل آپ نے اتوار کو جس وقت صبح آپ اُٹھیں ایک مرتبہ ایک تسبیح آپ درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئ سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے 1100 مرتبہ آپ نے ” یا رحمان الدنیا یا رحیم الآخرۃ ” پڑھنا ہے۔

 

اس کا اگر آپ ترجمہ دیکھیں تقریباً ایک جیسا ہے لیکن اس کا فرق یہ ہوتا ہے اللہ تعالیٰ دنیا کے حوالے سے رحمٰن ہے کہ اس کی عنایتیں اپنوں پر بھی ہیں اور دوسروں پر بھی ہیں ایمان والوں پر بھی ہیں اور کافروں پر بھی ہیں سب کو دے رہا ہے لیکن رحیم کا مطلب وہ ہوتا ہے کہ جو صرف اپنوں پر مہربان ہو تو دنیا کے حوالے سے اللہ رحمٰن ہے سب کو دے رہا ہے لیکن آخرت کے حوالے سے اللہ تعالی رحیم ہے کہ وہاں صرف ایمان والوں کی جگہ ہے غیر ایمان والوں کی جگہ نہیں ہے تو اللہ تعالیٰ سے مانگیے گا یہ اسم عظم ایسا ہے کہ اس سے اللہ آپ کے نصیبوں کو کھول کے رکھ دے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad