
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
محبت میں ایک دفعہ کیا جانے والا وظیفہ۔ یہ وظیفہ عمل جادو سے بھی تیز اثر کرتا ہے محبوب محبت میں بے قرار ہو کر قدموں میں آئے گا۔ محبت کے حوالے سے مجھے آج کل بہت زیادہ میسیجز اور کالز آ رہی ہیں کہ محبوب کے حوالے سے کوئی دے دیں۔ اسی طرح میاں بیوی کے حوالے سے بہت زیادہ مسائل ہیں اور پاکستان میں پاکستان سے باہر الحمدللہ پوری دنیا سے لوگ رابطہ کرتے ہیں اور اگر آپ اس وظیفے کو شیئر کرتے ہیں تو آپ کا بھی حصہ اس کے اندر شامل ہو جاتا ہے تو آپ کا محبوب ہے، شوہر ہے، بیوی ہے یا آپ جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔ محبوب ناراض ہے راضی نہیں ہو رہا ہے یا شادی کے اندر مسائل پیدا ہو رہے ہیں یا آپ کے گھر والے نہیں مان رہے ہیں یا کچھ بھی مسئلہ ہے۔ یہ عمل کر دیجیئے محبت کے حوالے سے آپ کے تمام کے تمام مسائل زندگی بھر کے لیئے ختم ہو جائیں گے۔ انتہائی آسان عمل ہے اور زندگی میں آپ نے صرف ایک بار کرنا ہے۔ اس کے بعد آپ کا محبوب کبھی کہیں نہیں جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اور آپ سے گزارش ہے ویڈیو کو لائک کیجئے گا چینل پر نہیں آئے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا ضرور کیجئے گا تاکہ آنے والی تمام لیٹس ویڈیو آپ کو بروقت مل سکے اجازت کے لیے کمینٹ کے اندر آپ نے آمین ضرور لکھنا ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے جو آپ کی سکرین پر آرہا ہے ” یا لطیف ” یہ آپ نے پڑھنا ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ اس کا سب سے بہترین وقت / بہترین ٹائم تہجد کا ہے۔ آپ نے یہ سات دن لگاتار اس عمل کو کرنا ہے اور کوشش کریں کہ تہجد کے وقت اٹھ کے آپ نے اس کو گیارہ سو 1100 مرتبہ پڑھنا ہے۔
یا آپ رات کو سوتے وقت اپنے بستر پر دائیں کروٹ لیٹ کر اگر آپ کے پاس محبوب کی تصویر ہے تو اس کو دیکھتے ہوئے پڑھیں۔ اللہ تعالیٰ ایسی محبت ڈال دے گا / ایسی محبت ڈال دے گا پھر دوبارہ وہ محبت دلوں سے نہیں نکلے گی تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




