
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ہفتے کے مبارک دن۔ دولت حاصل کرنے کا تیز ترین وظیفہ۔۔۔ ایک دن میں ہی آپ کو کروڑ پتی کر دے یعنی ایسا پاورفل عمل ہے اور یہ ایک بہت ہی پیاری اور اسم اعظم کی تسبیح ہے جو آپ نے صرف اور صرف تین سو 300 مرتبہ پڑھنا ہے پورے دن کے اندر فجر سے لے کے رات بارہ بجے تک آپ کے پاس ٹائم ہے بس اول و آخر آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اس کے بعد آپ نے 300 مرتبہ آپ نے یہ دعا پڑھنی ہے جو ابھی آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔ آپ سے گزارش کروں گا کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ عمل آپ نے کم از کم تین ہفتے یعنی تین ہفتے نہیں بلکہ تین ہفتے والے دن یعنی ایک ہفتے پھر اگلے ہفتے پھر اس سے اگلے ہفتے اور پورے دن میں صرف آپ نے تین سو 300 مرتبہ پڑھنا ہے اور میں نے جیسے بتایا صبح ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اور اس کے ساتھ آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے۔ ضروری نہیں ہے لیکن وہ اپنی زندگی کا حصہ بنائے کہ ایک تسبیح درود شریف ، ایک تسبیح استغفار ضرور پڑھیں۔ استغفار آپ کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ دعا پورا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھنی ہے اور کوشش کرنی ہے کہ وضو کے ساتھ آپ نے اس عمل کو کرنا ہے اور خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں اور یہ ایسا اسم اعظم ہے کہ بعض روایات کے اندر آتا ہے کہ اس کو پڑھ کر انسان جو جو مانگتا جاتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو عطا کرتا جاتا ہے تو اس لیے آپ نے اس پر ضرور عمل کرنا ہے اور اس کو مکمل پڑھتے رہنا ہے بہت ہی آسان عمل ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
پورے دن میں آپ نے تین سو 300 مرتبہ پڑھنا ہے یعنی آدھے منٹ سے بھی کم ٹائم میں آپ پندرہ بیس سیکنڈ میں ایک مرتبہ پڑھ سکتے ہیں پورے دن پر تقسیم کریں تو چند منٹ بھی نہیں لگیں گے اور اس عمل کے فوائد آپ کو بہت زیادہ ملیں گے اور اللہ تعالیٰ اس عمل کی بدولت آپ کو کروڑپتی ضرور کریں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





