دنوں کے وظائفوظائف

monday wazifa for 1 lac-mufti bilal qadri

سوموار کے دن 101 مرتبہ پڑھو۔ 1 لاکھ مانگو گے 1 کروڑ ملے گا۔ خالی برتن رزق سے ، خالی جیب پیسوں سے بھر جائے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

پیر کے دن 101 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے جو ابھی شیئر کروں گا ایک لاکھ مانگو گے ایک کروڑ ملے گا آپ کے خالی برتن رزق سے، خالی جیب پیسوں سے انشاءاللہ بھرجائیں گے۔

سموار کا دن اس کو احادیث شریف میں بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے اور مختلف احادیث جو ہے اس حوالے سے آئی ہوی ہیں جو پیر کے دن کے حوالے سے فضیلت ہیں اسی میں سے ایک روایت ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے پیر کے روزے کے بارے میں دریافت کیا کیونکہ آپ علیہ السلام پیر کے دن روزہ رکھا کرتے تھے تو فرمایا کہ یہی میرا یوم پیدائش ہے اور یہی یوم نبوت یعنی اس دن مجھ پر وحی بھی نازل ہوئی ہے۔ تو اس لیے پیر کا دن بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے اور اسی طرح ایک اور روایت کے اندر آتا ہے اور اس کے اندر سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشاد فرمایا کہ وہ پیر اور جمعرات کے دن کا روزہ رکھا کرتے تھے اس دن کی اہمیت کے حوالے سے تو جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا سبب پوچھا گیا تو فرمایا پیر اور جمعرات کے دن بندوں کے عمال اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں پیش کیے جاتے ہیں تو میں چاہتا ہوں کہ میرے  اس حال میں پیش کیے جائیں کہ میں روزہے کی حالت میں ہوں تو آج کے یہ عمل خاص جو ہے وہ پیر کے دن کا ہے جیسے کہ آپ کو بتلا دیا  کہ پیر کے دن سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی یوم پیدائش کا دن ہے  اور اسی دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر نبوت بھی نازل ہوئی تو اس دن کی اہمیت کو سمجھتے ہوے اگر آپ عمل کر سکتے ہیں تو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں  کہ کم از کم پیر کے دن آپ جو ہے وہ روزہ ضرور رکھیں اور ایک سنت زندہ ہو جائے گی اور اس سنت کی وجہ سے ہو سکتا ہے  میری اور آپ کی بخشش ہو جائے اور اس دن کی اہمیت اور فضیلت کو سمجھتے ہوئے  ہمیں چاہئے کہ ہم اس دن کے اندر زیادہ سے زیادہ سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف بھیجیں۔ اس لیے کہ درود شریف ایسی عبادت ہے جو ہر حال میں قبول ہے  اگر آپ اس کو بتا کے کریں گے تب بھی قبول ہے  چھپا کر کریں گے تب بھی قبول ہے  اور جو ہم درود شریف پڑھتے ہین اسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچایا بھی جاتا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم قیامت کے دن اس شخص کی شفاعت بھی فرمائیں گے  جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف زیادہ سے زیادہ پڑھتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

پیر کے دن کا عمل اور پڑھنے کا طریقہ:

آج کا جو عمل ہے یہ بھی ایک درود شریف ہے  اور آج کے دن یعنی پیر کے دن منڈے کے دن  آپ نے 101 مرتبہ پڑھنا ہے  اور اگر کوشش کریں روزہ رکھ سکتے ہیں  تو روزے میں آپ جب سہری کریں  تب 101 مرتبہ پڑھ لیں  جب افطاری کرنے لگے ہیں اس سے پہلے 101 مرتبہ پڑھ کے آپ افطاری کریں  اور اس کے بعد پھر اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیں  جو بھی آپ کی ضرورت ہے  ارجنٹ پیسوں کی ہے ، مال کی ہے۔ اللہ تعالیٰ انشاءاللہ آپ کو ضرور عطا فرمائیں گے۔ تو یہ والا درود شریف آپ نے پڑھنا ہے۔

پیر کے دن کا عمل

یہ درود شریف ہر پیر کے دن آپ نے پڑھنا ہے۔ اگر آپ کو ارجنٹ مال کی ، رزق کی ، پیسوں کی ضرورت ہے تو انشاءاللہ آپ کی ہر حاجت مراد پوری ہو جائے گی۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad