بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اللہ پاک کا یہ 1 نام رات کو ایسے پڑھیں۔ سو فیصد 100٪ گارنٹی ہے کروڑپتی ہوگے۔ ہر دعا اللہ تعالیٰ قبول فرمائے گا جو جو لوگ میرے اس عمل کے ساتھ جڑتے جاتے ہیں ان کو بھی فائدہ ہوتا ہے وہ فائدہ چاہے محبت کا ہو ، چاہے پیار کا ہو ، چاہے دولت کا ہو ، چاہے رزق کا ہو ، چاہے گھر کا ہو ، چاہے گاڑی کا ہو جس بھی چیز میں ہو اللہ تعالیٰ ان کو فائدہ ضرور عطا فرما دیتا ہے اور اس مہینے کے اندر جو مجھے ایک اللہ تعالیٰ کا نام عطا ہوا اور میرے آرٹیکل کے اندر دیکھیں گے تو میں زیادہ سے زیادہ یہ دے رہا ہوں کیونکہ جو جو اس نام کے ساتھ جُڑ رہا ہے اس کی اللہ تعالیٰ تقدیر کو بدل رہا ہے ، اس کی قسمت کو اللہ تعالیٰ چمکا رہا ہے ، اس کے بدنصیبی کے سارے تالے اللہ تعالیٰ کھول رہا ہے ، اس کے گھر سے بیماریوں کو / پریشانیوں کو / مصیبتوں کو ختم کر رہا ہے ، اس کے گھر پر اپنی رحمت نازل فرما رہا ہے جو رحمت دائیں سے / بائیں سے / اوپر سے/ نیچے سے ہر طرف سے اس کے گھر کو گھیرے ہوئے ہیں اور اس کو اللہ تعالیٰ اتنا رزق و روزی نصیب فرما رہا ہے کہ وہ خود کہتا ہے کہ مفتی صاحب سارے اچھے نام اللہ تعالیٰ کے ہیں جس سے اسے پکارو گے لیکن اس ایک نام سے دنیا کا ہر مسئلہ آپ کا حل ہو جائے گا اور رزق و روزی میں ایسا اضافہ ہوگا کہ ہر کوئی حیران و پریشان ہو جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے رات کو بستر پر لیٹیں باوضو ہو کر لیٹیں جیسے کہ حدیث شریف کے اندر بھی آتا ہے کہ باوضو ہو کر رات کو سونا چاہیے بستر پر لیٹیں جو آپ اعمال کرتے ہیں جو دعائیں کرتے ہیں ذکر و اذکار ، کلمے پڑھتے ہیں وہ پڑھیں جب پڑھ لیں سب چیزیں ختم ہو جائیں اس کے بعد آپ تین مرتبہ درودِ ابرہیمئ پڑھ لیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے سات سو چھیاسی 786 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا یہ نام پڑھیں۔
آپ سب کو اس عمل کی خصوصی اجازت ہے جس مقصد کے لئے کریں ، جس حاجت کے لئے کریں ، جس مُراد کے لئے کریں اللہ تعالیٰ آپ کا قبول فرمائے آمین! تو اس عمل کو آپ 11 دن، 21 دن یا زیادہ سے زیادہ 41 دن کر سکتے ہیں۔ خواتین ہر حال میں اس عمل کو کر سکتی ہیں ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں