محبت کے وظائفوظائف

Mehboob apki muhabbat ma giraftar-mufti bilal qadri

محبوب تو محبوب دشمن بھی قدموں میں صرف تین دن یہ عمل کریں۔ جس کا نام لوگے محبت میں گرفتار۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

محبوب تو محبوب دشمن بھی قدموں میں صرف تین دن یہ عمل کریں۔ جس کا نام لو گے محبت میں گرفتار ہو جائے گا۔ محبت کا گذشتہ دنوں بھی ہم نے آرٹیکل شیئر کیا تھا جس کا بہت ہی زیادہ اچھا فیڈ بیک آیا  اور محبت کے حوالے سے مزید معلومات و وظائف لینے کے لیئے ہماری ویب سائٹ کو وزٹ کیا کریں اور بہت سارے لوگ تو ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ ہمارا جو محبوب ہے وہ ہمارے قدموں میں ہو جائے ، ہمارا محبوب ہماری مٹھی میں ہو جائے ، ہمارا محبوب ہمارا تابع ہو جائے / ہمارا مریض ہو جائے جو بات ہم اس کو کہیں وہ ویسے ہی کرے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو اگر آپ نے یہ عمل کر لیا تو محبوب تو دور کی بات ہے  جو آپ کا جانی دشمن بھی ہوگا نا وہ بھی آپ کی محبت میں گرفتار ہو جائے گا۔ جو آپ کی طرف دیکھتا بھی نہیں ہے وہ آپ کے گُن گانے لگ پڑے گا جو آپ سے بات بھی نہیں کرنا چاہتا آپ کو کال پر کال کرے گا۔ جس نے آپ کو بلاک کر دیا ہے وہ خود ان بلاک بھی کرے گا آپ کو کال بھی کرے گا لیکن آپ نے کرنا کیا ہے کہ صرف تین دن لگاتار یہ والا عمل بتائے ہوئے طریقے پر آپ نے ضرور کرنا ہے کیسے کرنا ہے اس آرٹیکل کے اندر تفصیل شیئر کروں گا۔

یہ عمل آپ  ظہر کے بعد بھی کرسکتے ہیں ، عصر کے بعد بھی کرسکتے ہیں یا رات سوتے وقت کرسکتے ہیں لیکن ان میں سے جو سب سے بہترین ٹائم ہے وہ رات سوتے وقت کا ہے اور کرنا یہ ہے کہ جس ٹائم آپ رات کو اپنے سب کاموں سے فارغ ہو جائیں  باوضو ہو جائیں اس کے بعد آپ اپنے بیڈ یا چارپائی کے اوپر بیٹھیں۔ جس کے اوپر آپ رات کو سوتے ہیں وہاں پر عمل کرنا ہے۔ وہاں آپ نے بیٹھنا ہے بیٹھنے کے بعد ٹانگیں آپ نے نیچے لٹکانی ہیں لیکن آپ کی ٹانگیں زمین پر نہ لگیں اتنی اس کی اونچائی ہو کہ آپ کی ٹانگیں زمین پر نہ لھیں  اور کوشش کرنی ہے کہ قبلہ روح ہو کر آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے 786 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

یابدح بحق یاودود

پڑھنے کے بعد آپ کے پاس اس کی تصویر ہے تو اس پر دم کر دیں۔ اگر تصویر نہیں ہے تو آپ تصور میں اس کے اوپر دم کر سکتے ہیں۔ سب سے بہترین یہ ہے کہ آپ اس کا نام اپنی ہتھیلی پر لکھیں دائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر جو گول جگہ بن جاتی ہے وہاں پر نام لکھیں پھر مٹھی کو بند کریں۔  اس طرح سے مٹھی بند ہو جائے کہ انگوٹھا آپ کا باہر ہونا چاہیئے ایسے بند ہو جائے۔ اس کے بعد آپ جب وظیفہ پڑھ لیں۔ ایک تسبیح پڑھ لیں تو ہاتھ کھولیں اور دم کر دیں۔

اگر اس کی پکچر ہے تو پکچر کے اوپر دم کر دیں یہ پڑھنے کے بعد اس کا نام لے کر دعا کرنی ہے۔ اس کا نام لینا ہے کہ یہ میری محبت کے اندر گرفتار ہو جائے۔ اس عمل کی برکت سے   آپ دیکھیئے گا کہ جس کا بھی نام لوگے چاہے وہ آپ کا ازلی دشمن ہے  ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں آجائے گا  تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad