
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
سورة الکوثر کو کالی مرچ پر دم کریں! شوہر ہمیشہ کے لیئے آپ کا غلام پوری زندگی محبوب قدموں میں رہے گا میں نے ہر طرح کے وظائف اور چیزیں آپ کے ساتھ شیئر کی ہیں چاہے دولت ہے ، چاہے رزق ہے ، چاہے مال ہے ، چاہے اولاد ہے ، چاہے بیماریاں ہیں ، چاہے حاجتیں ہیں ، مرادیں ہیں ، خواہشیں ہیں ہر ایک ٹوپک کے اوپر میں نے عمل شیئر کیئے پر جو ٹوپک سب سے زیادہ اُٹھا ہے وہ محبت کے حوالے سے تھا اور الحمدللہ جو لوگ پوزیٹیو ریسپانس کمنٹس میں بتاتے ہیں تو دل کو بڑی خوشی بھی ہوتی ہے۔ خوشی کیوں ہوتی ہے کہ چلو میری وجہ سے کسی کو اس کا پیار مل گیا ، محبت مل گئی ، نکاح ہو گیا ، اس کا محبوب اس کے پاس آ گیا ، اس کے محبوب کے ساتھ مسائل حل ہو گئے ، اس نے بلاک کیا ہوا تھا تو اب اس کو ان بلاک کر دیا یہ خوشی ہوتی ہے کہ چلو میرے وظیفے سے میری بہن کا / بھائی کا کام ہو گیا۔ لوگ بہت زیادہ امیدیں لگاتے ہیں اور بہت زیادہ ایسی ایسی باتیں کرتے ہیں جو میں بتا نہیں سکتا اور میں ان سے ہاتھ جوڑ کے ایک ہی بات کہتا ہوں کہ مجھے اسی کا ڈر اور خوف ہوتا ہوں کہ ایک بندا مجھ سے اتنی امید لگاتا ہے، اتنا مجھ پر بھروسہ کرتا ہے تو اگر میں کام نہ کر سکوں یا نہ ہو سکے یا کچھ پرابلم ہو میں ٹائم نہ دے سکو تو کل کو جب میں اللہ کی بارگاہ میں جاؤں تو اللہ کہے کہ میرا ایک بندا تیرے پاس آیا تھا تیرے ساتھ اس نے اپنی پرابلم شیئر کی تیرے سے بڑی امید رکھی تھی تو تُو نے اس کے لئے کیا کیا ہے یہ ایک ڈر اور ایک خوف ہوتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ سورة الکوثر ہے آخری دس سورتوں میں ہے۔ یہ سورت آپ نے کالی مرچ پر پڑھنی ہے۔ آپ نے اکیس دانے کالی مرچ کے لینے ہیں 21 دانے اب ہر روز آپ نے منگل اور ہفتہ سے شروع نہیں کرنا تو ہر روز رات سوتے وقت بستر پر بیٹھ کے ایک دانا کالی مرچ کا لینا ہے اور اس کے اوپر آپ نے صرف اور صرف ایک سو ایک 101 مرتبہ ” سورۃ الکوثر ” پڑھنی ہے صرف اور صرف ایک سو ایک 101 مرتبہ اور یہ اکیس دن لگاتار کرنا ہے روزانہ اس عمل کو کرنا ہے پھر ترتیب کے ساتھ آپ نے اس کو محفوظ کرتے رہنا ہے یعنی ان کا خیال رکھنا ہے کہ دانے ان کے چینج نہ ہو جو ایک پڑھ لیا ہے اس کو آپ رکھ دیں اکیس دن تک آپ نے ہر کالی مرچ پر یہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد اس کو اپنے پاس آپ نے محفوظ کرنا ہے اس کے بعد جب اکیس دن مکمل ہو جائیں گے اکیس دن گزرنے کے بعد جو بھی بدھ آئے گا اس دن آپ نے اس کو جلانا شروع کر دینا ہے اب وہ روزانہ رات کے وقت آپ نے کالی مرچ چولہے کے اوپر ایک رکھ دینی ہے اور جب جل رہی ہوگی اس ٹیم آپ نےیہ پڑھتے رہنا ہے جتنی دیر وہ جلتی رہے اور یہ اکیس دن ختم ہونے سے پہلے پہلے آپ کا شوہر ہے ، محبوب ہے ہمیشہ آپ کی مٹھی میں آجائے گا۔ انتہائی خاص عمل ہے تھوڑا سا اس میں ٹائم لگے گا لیکن آپ کو اس کا فائدہ حاصل ہوگا کر کے دیکھیئے گا پھر مجھے اس کا ریزلٹ آپ ضرور بتائیے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




