دنوں کے وظائفوظائف

Monday Powerful wazifa for Money-Mufti Bilal Qadri

پیر کا خاص عمل بس پرس میں صرف یہ رکھیں۔ ایک لاکھ مہینہ کماؤ گے۔ تنگدستی ہیمشہ کے لیے ختم ہو جائے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

پیر کے دن کا خاص عمل۔ بس پرس میں صرف یہ رکھیں ایک لاکھ مہینہ کماؤ گے۔ کرنا کیا ہے بس پرس میں آپ نے یہ رکھنا ہے تنگدستی ہمیشہ کے لیے آپ کی ختم ہو جائے گی۔ مجھے بہت سارے اس حوالے سے میسجز آتے ہیں کہ کوئی برکت کے لیے ، کوئی مہینہ آمدنی بڑھانے کے لیے یا کاروبار میں برکت کے لیے کہتے ہیں۔ اب ایک بہن تھی وہ آن لائن بزنس کر رہی تھی کہتی ہیں کوئی ایسا عمل دے دیں کہ آرڈرز ایسے آنے شروع ہو جائیں کہ میرے پاس ٹائم نہ ہو۔ ایک بھائی تھے انہوں نے کہا کہ رزق میں برکت اور مہینہ آمدنی بڑھے کیونکہ اخراجات زیادہ ہو گئے ہیں آمدنی کم ہے ان کو بھی میں نے یہ عمل دیا۔ الحمدللہ اس کا مجھے واضح ریسپانس آنا شروع ہو گیا گزشتہ دنوں بھی میں نے یہ چیز دی تھی میں نے آپ کو بتلایا تھا کہ یہ چیز ایسی ہے کہ اس وقت یہ لوگوں کو فائدہ دے رہی ہے۔ کچھ پر جادو تعویز کے اثرات ہوتے ہیں جس کی وجہ سے بندش لگ جاتی ہے لیکن یہ عمل ایسا ہے کہ ان شاء اللہ ہر حال میں آپ کو فائدہ دے گا اگر آپ پر بندش ہے ، تعویزات ہیں ، جادو ہے ان شاء اللہ وہ بھی اللہ کے حکم سے ختم ہو جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف اب آپ نے کرنا کیا ہے اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے ایک سفید پیپر لے لینا ہے یہ پیر والے دن آپ نے کام کرنا ہے ظہر سے عصر یا عصر سے مغرب کے درمیان عمل کرنا ہے۔ سفید پیپر لینا ہے اس کے پیچھے ایک مرتبہ یہ لکھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آ رہا ہے اصحابِ کہف کے نام ہیں۔

اصحاب کہف کے نام

یہ آپ نے ایک سائٹ پر لکھنا ہے اور دوسری سائٹ پر آپ نے یہ قرآنِ پاک کی آیت لکھنی ہے۔

ویرزقہ من حیث لا یحتسب

اس کے نیچے آپ نے فلان بنت فلان یعنی اپنا اور اپنی والدہ کا نام لکھنا ہے لکھنے کے بعد اس کو فولڈ کریں اس کو تعویز بنا کے گلے میں پہن لیں۔ جیب میں رکھ لیں ، بٹوے میں رکھ لیں ، گھر میں رکھ لیں ، تجوری میں رکھ لیں ، کچن میں رکھ لیں۔ اس عمل کے بعد آپ مہینہ اتنا کمائیں گے کہ لوگ آپ کی کمائی کو دیکھ کر حیران و پریشان رہ جائیں گے اور پوچھیں گے یار کونسی گیدڑ سنگی ہاتھ لگی ہے کہ دن بہ دن بڑھتے ہی چلے جا رہے ہو پھر آپ بتائیے گا کہ میں نے یہ والا عمل کیا تھا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad