بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
8 رمضان المبارک بروز جمعرات یہ اسم اعظم پڑھ لیں دولت مند ہو جاؤ گے ۔ ہر حاجت و مراد پوری ہوگی۔
اس ماہ مبارک ہم جتنے اعمال کریں ذکرو ازکار کریں قرآن پاک کی تلاوت کریں اور وظائف کریں اللہ تعالی قبول کرے اور جو جو شخص جس مقصد کے لیے دعا کرے اللہ تعالی قبول فرمائے ۔
اللہ سے دعا اللہ تعالی اس ماہ مبارک کی تمام برکتیں رحمتیں ہم کو سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
آج جمعرات کا دن ہے اور رمضان کا مہینہ ہے اب تو ڈبل فوائد ہو گئے ۔ رمضان میں ایک عمل کا 70 گناہ زیادہ ثواب ملتا ہے اور اس عمل سے اللہ آپ کی تمام حاجتوں کو پورا فرمائیں گے۔
8 رمضان المبارک کا وظیفہ:
8 رمضان المبارک کا وظیفہ کیسے کریں؟
بروز جمعرات 8 رمضان المبارک اور اس عمل کو تمام رمضان کے دن یہ عمل کر سکتے ہیں لیکن جمعرات کا خاص عمل ہے ۔سحری کے بعد ایک تسبیح درود شریف پڑھنی ہے اور آپ نے کم از کم 5 سو 15 مرتبہ یہ اسم اعظم پڑھنا ہے۔
ترجمہ: اے اللہ میرے لیے کام آسان کرنا اور مجھے مشکل میں نہ دال اور میرا خاتمہ بلخیر کرنا اور میں تجھ سے مدد مانگتا ہوں ۔
اس کے علاوہ اور کیا چاہیے ۔ اور افطاری کے وقت ایک تسبیح درود شریف پڑھیں اور دعا کرنی ہے انشاء اللہ یقینا آپ کی تمام دلی خواہشات پوری ہوں گے ۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں