
السلام علیکم مفتی صاحب آپ کا بہت شکریہ آپ نے جو سات دن کا مجھے عمل بتایا تھا وہ پہلی رات Baat Manvany ka Wazifa میں مکمل ہو گیا. میرے لیے کیا حکم ہے؟ کہ میں اس کو مکمل کروں یا میں اس کو چھوڑ دوں اور اس نقش مبارک کا کیا کروں؟ روحانی بک کا یہ ایک طریقہ کار ہے کہ ہر وہ چیز جو لوگوں کو فائدہ دے گا جس سے کسی ایک کو بھی فائدہ ہو انشاء اللہ روحانی بک اس کو آپ کے لیے پیش کرتاکرے گا.
Baat Manvany ka Wazifa ایک بہن پر آزمایا گیا :
ایک بہن جو کہ میرے پا س آیئں ان کے کچھ گھریلو مسائل تھے جن میں انہوں نے گھر والو کو کسی بات پر راضی کرنا تھا، آدھے گھر والے راضی تھے. اور آدھے نہیں. تو ان کا کام ایک رات میں ہوا ، اس کی ڈیٹیلز آپ کے ساتھ پرائیویسی کی وجہ سے شیئر نہیں کر رہے. ان گھر کے اندر کسی کام کے لیے گھر والوں کو راضی کرنا تھا آدھے گھر والے راضی تھے اور آدھے راضی نہیں تھے تو میرے پاس ایک ہی گھر کے بڑا عجیب معاملہ جاتے ہیں.
کوئی ایسا عمل دنیا کانقشہ مبارک دیں تاکہ ہمارا مسئلہ حل ہوجائے اور اس کا بہت زیادہ مسئلہ تھا تو جب میرے پاس آئی تو میں نے ان کو ایک نقش مبارک دیا اور ایک چھوٹا سا وظیفہ.ایک چھوٹا سا وظیفہ بتایا آ دھی لائن کا چھوٹا سا جو کہ آپ سے بھی شیئر کروں گا. اور ساتھ میں ایک نقش بیشی مبارک دیا. میں نے اس سے کہا کہ یہ آپ کو پانی میں ڈالنا ہے اور اپنے روزانہ رات کو 7 دن تک بلانا ہے. ایک دن کے اندر اندر ان کو رزلٹ مل گیا.
اگلے دن صبح اس کے واٹس ایپ پر میسج ہے. اورکہا کہ میرا مسئلہ حل ہوگیا ہے. تو رات کو ہی ہمارا مسئلہ حل ہوگیا تھا.رات اب مجھے کوئی پریشانی کوئی ٹینشن نہیں وظیفہ پورا کرو یانہیں. کام اگرچہ پورا ہو چکا ہے. اگر کسی کا جلدی کام ہو گیا اور وظیفہ تھوڑا سا رہتا ہے. تو اس کو وظیفہ لازمی پورا کرنا ہے. لیکن اکثر ایسا ہوتا ہے جیسے وظیفہ کام ہوتے ہی وظیفہ ختم ہونے سے پہلے وظیفہ چھوڑ دیتے ہیں اس کی وجہ سے بعد میں مسائل بھی پیدا ہوتے ہیں.
وطیفہ ختم ہونے سے پہلے کام ہو جائے تو ہم کیا کریں؟
اس لیے وظیفہ کو مکمل کریں اگر کام ہو گیا ہے تو نقش مبارک پلانے کی ضرورت نہیں ہے لیکن وظیفہ آپ جاری رکھے سات دن تک پڑھے. تاکہ آپ کا کام مضبوط اور پکہ ہو سکے. تو وہی نقشہ ورک آپ کے ساتھ بھی شئیر کریں گے. آسان وظیفہ شیئر کریں گے. تو یاد رکھیے گا یہ وظیفہ جو ہے ہر اس جائزچیز میں کام آئے گا. جہاں پر آپ کسی کو راضی کر سکتے ہیں کسی سے بات منوانا چاہتے ہیں یا آپ کسی سے اپنا جائز پسند کا کام کروانا چاہتے ہیں.
ہم آپ کے لیے جائز وظیفہ لاتے ہیں قرآن و حدیث کے مطابق ہیں اب ہمارےوظیفےدیکھ سکتے ہیں جو قرآن و حدیث کے مطابق ہوتے ہیں. اگر آپ غلط استعمال کریں تو یہ آپ کا اور اللہ کا معاملہ ہے. تو آپ کے ساتھ وہ وظیفہ اورنقش مبارک شئیر کرتے ہیں.
دو چیزیں ہیں ایک نقشہ مبارک ہے. ایک وظیفہ قرآن کی ایک آیت اور اس کا ایک چھوٹا ساٹکڑا ہے.
Baat Manvany ka Wazifa وظیفہ:
اس کے ساتھ وظیفہ آپ نےپڑھنا ہے. پارہ نمبر 16 سورۃ الکہف آیت نمبر39 ہے اس کے اندر ایک چھوٹا سا ٹکڑا ہے کہ وہ جھوٹا ہے۔
یہ آپ نے اس کو 786 مرتبہ پڑھنا ہے.
اب اگر کوئی شخص آپ کے پاس ہیا ہے توآپ اس کو پلا سکتے ہیں. پینے والی چیز میں ان کو پلا سکتے ہیں. اور وہ سات دن پانی استعمال کریں. اور ہر روز عشاء کی نماز کے بعد 786 مرتبہ وظیفہ پڑھیں. یہ نقش آپ نے ایک بار پانی میں ڈالنا ہے اور سات دن تک ان کو دیتے رہیں.اور اگر آپ پلا نہیں سکتے کسی وجہ سے تو اسی وطیفے کوپڑھ کر دم کر دیں. سامنے سے کر دیں. تصوراتی کر دیں یا تصویر پر کردیں.
منگل کے علاوہ کسی بھی دن آپ یہ عمل شروع کر سکتے ہیں. تو یہ وطیفہ کریں انشاء اللہ فائدہ ہو گا.





