رزق کے وظائفوظائف

Dolat rizq aur hajat ka bahut he khas wazifa-Mufti Bilal Qadri

سجدہ میں سر رکھ کر یہ سورۃ صرف 17 مرتبہ پڑھو۔ سر اُٹھانے سے پہلے تمام حاجات پوری ، دولت ، رزق سے مالا مال۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

سجدے میں سر رکھ کر یہ سورت صرف 17 مرتبہ پڑھیں۔ سر اُٹھانے سے پہلے تمام حاجات پوری ، دولت رزق سے مالا مال ہو جاؤ گے۔ ہر نماز کے ساتھ کر اس عمل کو کر سکتے ہیں یعنی جب بھی آپ نماز پڑھیں فرض نماز پڑھنے کے بعد آپ دعا کریں دعا کرنے کے بعد آپ تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ سجدے میں جا کر آپ نے صرف 17 مرتبہ یہ ” سورت الناس " پڑھنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

درودِ ابراہیمئ پڑھ کر سجدے میں جا کر سورت پڑھنی ہے۔ پڑھ کر پھر آپ نے اُٹھنا ہے اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے ان شاء اللہ ہاتھ ابھی اٹھائیں گے دعا کے لیے اللہ آپ کی تمام حاجتیں ، مرادیں ، فرمائشیں اللہ تعالیٰ پوری فرما دیں گے اور اس عمل کی برکت سے آپ کے رزق میں ۔ روزی میں ۔ مال میں ۔ پیسے میں بھی ضرور برکت ہوگی۔ گیارہ دن لگاتار اس عمل کو کیجئے گا۔ چاہے ہر نماز کے ساتھ پڑھیں یا ایک ہی نشست میں پڑھیں۔

اس عمل کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ پر کچھ بھی نظر ہے / حسد ہے / بندش ہے / جادو ہے / تعویز ہے سارے اثرات ایسے ختم ہو جائیں گے جیسے کبھی تھے ہی نہیں۔ ایسا مُعجزہ ہوگا کہ آپ اپنی آنکھوں سے ان شاء اللہ دیکھ سکیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad