بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
صفر المظفر کی چاند رات یہ عمل کریں۔ اسی مہینے رب کی ذات آپ کو لکھ پتی بنا دے گی۔ یہ آزمودہ وظیفہ ہے بے شک آزمالو۔ آزمالو کا لفظ اس لیے کہ آپ خود سے پڑھ کے اس کو دیکھیں آپ کو فائدہ ہوگا کیونکہ رب کی ذات کو ہم نہیں آزما سکتے ہیں۔ اس عمل کو کریں اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ ہمارے مسائل کو ، پریشانیوں کو حل فرمائے ، ہمارے رزق میں / روزی میں / مال میں / پیسوں میں برکت عطا فرمائے تو یہ ایک خاص عمل ہے اور آج صفر المظفر کا جو اسلامی سال کا دوسرا مہینہ ہے اس کا چاند طلوع ہو جائے گا تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ اسی بابرکت مہینے یعنی سفر کے مہینے کے اندر اندر آپ کے رزق میں ، روزی میں اضافہ ہو جائے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو کم سے کم لکھ پتی بنا دیں تو آپ اس عمل کو ضرور کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف تو آپ نے کیا کرنا ہے کہ چاند کو دیکھنا ہے اور چاند دیکھنے کی دعا پڑھنی ہے۔ تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد چاند کو دیکھتے ہوئے یہ ایک تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہے۔
اتنا سا پڑھنا ہے میرے خیال سے سو مرتبہ پڑھنے میں تین منٹ لگیں گے اور یہ تین منٹ آپ کی زندگی کو بدل کے رکھ دیں گے۔ آپ کی تقدیر کو بدل کے رکھ دیں گے۔ آپ کی قسمت کو بدل کے رکھ دیں گے۔ آپ کے نصیب سب خاندان والوں سے اچھے ہو جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں