وظائف

ya Allah ka wazifa یا اللہ یا محمد کا وظیفہ

in article

بسم اللہ الرحمن ارحیم! السلام و علیکم ! اس آرٹیکل میں جو وظیفہ ya Allah ka wazifa آپ کو بتائیں گے.صبح اٹھتے ہی ہاتھ کی انگلیوں پر اسے پڑھنے سے کیا طاقت ملتی ہے.یہ اللہ اور اللہ کے رسول صل اللہ علیہ وسلم کا ہے. یہ بہت powerful وظیفہ ہے. جو ان ناموں سے جڑ گیا. اور اس کے بتائے ہوئے راستے پر چل پڑا تو اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ دنیا اور آخر مین کامیاب ہو گا انشاءاللہ.

آپ نے اللہ کا نام یا اللہ اورآپ صل اللہ علیہ وسلم کا نام یا محمد ہاتھوں کی انگلیوں میں ان کو پڑھنا ہے. ان ناموں کی بہت سی طاقتین ہیں جو کہ ہم آپ سے اس آرٹیکل میں شئیر کریں گے. یہ عمل بہت ہی باکمال اور لاجواب ہے.اس عمل میں دو نام ہیں ایک اللہ کا نام ہے اور ایک آقا محمد صل اللہ علیہ وسلم کا مبارک نام ہے.

کسی مقصد یا مسائل کے لئے پڑھیں یعنی آپ کا کوئی مقصد، کوئی حاجت ہے. کوئی دلی مراد ہے. پیسون کی ضرورت ہے.مال و دولت میں اضافہ چاہتے ہیں. رزق میں ترقی چاہتے ہیں. کاروبار میں ترقی چاہتے ہیں. کوئی بھی مسئلہ ہو پریشانی ہو، مصیبت ہو. کوئی آپ کو تنگ کر رہا ہو یا کوئی آپ کادشمن ہو. یا گھریلو مسائل ہیں، گھر میں جھگڑے ہیں.

کوئی بھی مسئلہ ہو انشاء اللہ تمام مقاصد پورے ہونگے. تمام مسائل حل ہونگے. جو مانگین گے جلد اور سب ملے گا انشاءاللہ.

ya Allah ka wazifa وظیفہ:

 

ya allah ka wazifa wazifa

ya Allah ka wazifa وظیفہ کیسے کریں؟

آپ نے صبح اٹھتے ہی یہ عمل اپنی انگلیوں پر پڑھنا شروع کر دینا ہے. باقی آپ نے ہر نماز کے بع کم سے کم 100 مرتبہ ضرورپڑھنا ہے.

اس عمل ya Allah ka wazifa کے اول و آخر درود شریف پڑھیں. چاہے صبح پڑھ رہے ہوں یا کسی نماز کے بعد پڑھ رہے ہوں.

اس عمل کو کچھ دن تک کریں یا اس کو اپنی زندگی کا معمول بنا لیں. تو اس عمل کو کرتے رہیں انشاء اللہ آپ کے مسائل حل ہو جائیں گے. رزق مین اضافہ اور برکت ہوگی. اور جو آپ کی جائز خواہش ہو گی انشاء اللہ پوری ہو گی.

 

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad