رزق کے وظائفوظائف

11dinon mein lakhpati banane ka powerful amal-Mufti Bilal Qadri

صرف 11 دنوں کے اندر لکھ پتی بننے کا پاورفل وظیفہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

صرف 11 دنوں کے اندر لکھ پتی بننے کا پاورفل وظیفہ۔ گزشتہ دنوں مجھے ایک بھائی کی کال آئی  ان کے ساتھ میری کافی اچھی گفتگو ہوئی تو انہوں نے کہا کہ مفتی صاحب میں آپ کے وظائف دیکھتا ہوں تو زیادہ تر آپ جو وظیفہ دیتے ہیں وہ گیارہ دن کا ہوتا ہے۔ تو اس گیارہ دن میں کون سی خاص وجہ ہے تو میں نے انہیں کہا کہ یہ گیارہ دن کا عمل ایک پوری زکوٰۃ کے حساب سے ہوتا ہے۔ گیارہ  دن والے جو وظائف ہوتے ہیں ان کا پوزیٹیو ریسپانس بہت زیادہ ہوتا ہے۔ جو بھی گیارہ دن بعد رابطہ کرتا ہے وہ کہتا ہے دولت نہیں تھی اب دولت مل گئی ہے ، کاروبار میں نقصان ہو رہا تھا اب کاروبار ترقی کر رہا ہے ، رزق میں کمی تھی اب رزق میں اضافہ ہو گیا ہے تو اس لیے  آپ جو بھی عمل کریں تو کم از کم اُسے  گیارہ  دن ضرور کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ گیارہ دن آپ نے ہر حال میں پڑھنا ہے۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھیں گے۔  سارا دن آپ نے اس کو پڑھنا ہے۔ کوشش کریں کہ 1100 مرتبہ آپ نے اس کو ایک دن میں پڑھنا  ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ یا ایک تسبیح درود شریف کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

رب یسر ولا تعسر وتمم بالخیر وبک نستعین

یہ پڑھنا ہے  اور اگر آپ کے پاس یہ پڑھ کر بھی وقت ہے تو ایک تسبیح  آپ ” یَافَتَّاحُ " کی بھی پڑھ لیں۔ ان شاء اللہ آپ کے لیے اللہ تعالیٰ بہت سارے رستے کھولے گا۔ ستر ہزار رستے ان شاء اللہ رزق کے کھول جائیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad