نظرِبد و بندشوظائف

jinaat say hifazt ka amal-mufti bilal qadri

جادو و سحر، آسیب ، سایہ ، شر و جنات سے دائمی حفاظت۔ گھر میں کسی چیز کا محسوس ہونا۔ نیند نہ آنا ، خون کے چھینٹے آنا۔ گھر سے جادو، جنات ، نظر ، حسد اور پریشانی دور۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:

گزشتہ دنوں ایک بہن میرے پاس آئی اور انہوں نے کہا کہ مفتیٰ صاحب ہم نے چیک کروایا ہے ہمارے گھر کے اندر جادو / جنات کے حوالے سے اثرات ہیں اور واقعیتاً ایسا ہے ہم بہت زیادہ پریشان ہیں۔ گھروں کے اندر بہت سارے مسائل ہوتے ہیں کپڑے ہمارے پھٹ جاتے ہیں  ہم بہت زیادہ مسائل کے اندر ہیں۔  ایسا عمل بتلا دیں کہ ان چیزوں سے ہماری جان چھوٹ جائے اور ہم محفوظ ہوجائیں تو میں نے ان سے کہا آپ کے سامنے ایک رسول اللہ ﷺ کا بتایا ہوا عمل شیئر کرنے لگا ہوں۔ گھر میں یہ عمل کریں انشاءاللہ چند دنوں کے اندر آپ دیکھیں گے کہ گھر کے اندرسے تمام چیزیں ختم ہوتی نظر آئیں گی۔

گھر کے اندر برکت بھی ہوگی اور گھر کے اندر جو پریشانیاں ہیں مسائل ہیں وہ بھی ختم ہو جائیں گے۔  وہ کونسا عمل ہے وہ اس آرٹیکل میں تفصیل کے ساتھ شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

ایک صحابی حضرت ابود دُجانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو جنات کے حوالے سے مسائل تھے جنات ان کو تنگ کرتے تھے۔ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے اس بارے میں شکایت کی تو آپ علیہ السلام نے کاتب کو بلوا کر خط لکھوایا اور کہا کہ جا کر اپنے تکیے کے نیچے اس کو رکھ دیں۔ اب حضرت ابود دُجانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ گئے اور گھر جا کر تکیے کے نیچے رکھ دیا۔ روایات کے اندر آتا ہے  فرماتے ہیں کہ وہ جِن دروازے پر کھڑا ہو کے رونے اور چیخنے لگ پڑا اور کہا کہ ابود دُجانہ مجھ سے وعدہ کرو کہ تم اس چیز کو یہاں سے اُٹھا لو۔ میں یہاں سے چلا جاؤں گا کہ جس جگہ وہ خط مبارک ہو اس جگہ جنات / شائطین / جادو / ٹونہ / حسد وغیرہ یہ چیزیں اثر نہیں کرتی تو اس کو کہا جاتا ہے تہدیدی نامہ مبارک تو یہ تہدیدی نامہ مبارک اگر کسی کو چاہیے ہو تو وہ ہمارے ساتھ رابطہ کر لے۔

jadu ka khatma ho ga

اب کرنا کیا ہے کہ اس کو نہ پڑھنا ہے نہ وظیفہ کرنا ہے کچھ بھی نہیں کرنا بس گھر کے اندر اس کو پرنٹ کروا کے لگا دیں  اگر آپ کو گھر کے اندر مسائل ہیں آپ سوتے ہیں تو تکیے کے نیچے رکھ دیں۔ اپنے کمرے کے اندر لگائیں ، صحن کے اندر لگائیں ، ہر جگہ پہ وہ تہدیدی نامہ مبارک  پرنٹ کروا کے لگا دیں کہ یہ تہدیدی نامہ مبارک جنات شائطین ان سب چیزوں پر اثر کرے گا

اور دوسری سب سے بڑی بات ہے کہ رسول اللہﷺ کا لکھوایا ہوا خط مبارک ہے تو اس کو گھر کے اندر لگائیں اس سے گھر میں برکت بھی ہوگی ، رزق کی فراوانی بھی ہوگی ، گھر کے مسائل ختم ہو جائیں گے ،  لڑائی جھگڑے تک ختم ہو جائیں گے۔  جیسے میں نے شروع میں بتلایا کے میں نے اس خاتون کو یہ عمل دیا۔ چند دن میں آ کے اس نے بتلایا کہ کافی دن ہو گئے ہیں

کوئی خون کے چھینٹے نہیں آئے ، کوئی گھر کے اندر مسائل نہیں ہوئے  اور الحمدللہ اس چیز سے ہمیں بہت فائدہ ہوا ہے  تو یہ میں نے بہت سارے لوگوں کو دیا اور بہت سارے لوگوں کو اس کا فائدہ ہوا ہے تو اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا مسئلہ ہے اگر ایسا مسئلہ نہیں بھی ہے پھر بھی برکت کے لئے گھر کے اندر اس کو لگا دیں  کہ رسول اللہ ﷺ کا لکھوایا ہوا خط مبارک ہے  انشاءاللہ جادو/جنات/حسد سے اور ان چیزوں سے آپ کی حفاظت ہو جائے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad