دنوں کے وظائفوظائف

Thursday wazifa for money مالا مال ہوجائیں

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم ! السلام و علیکم! جمعرات کے دن مغرب تا عشا 179 مرتبہ یہ پڑھ لیں. قسمت سورج کی طرح چمک اٹھے گی.دولت سے مالا مال ہو جائیں گے. جمعرات کےرات Thursday wazifa for money آپ نے یہ عمل مغرب تا عشا کرنا ہے. بہت سارے لوگوں کے ذہن میں سوال ہو گا کہ مغرب کے وقت تو جمعرات کا دن ختم ہو جاتا ہے.تواِس کا جواب یہ ہے کہ یہ وظیفہ ہے ہی اسی وقت کا.کیوں کہ یہ شب جمعہ بھی بن جاتی ہے اور جمعرات بھی بن جاتی ہے تو یہ اس وقت کا خاص وظیفہ ہے. اسی وقت میں کرنا ہے.

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی قسمت سورج کی طرح چمک جائے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ مالا مال ہو جائیں تویہ وطیفہ آپ ہی کے لئے ہے. تو یہ کیا وظیفہ ہے ہم آپ کے ساتھ شئیر کریں گے.

چاہتے ہیں کہ قسمت کا سورج چمک پڑے اور آپ ہمیشہ کے لئے دولت سے مالا مال ہو جائیں. تو جمعرات والے دن 179 مرتبہنیچے دیا گیا وظیفہ پڑھ لیں.انشاء اللہ رب کی ذات آپ کو بے حساب اور بے تحاشہ مال ودولت عطا فرمائیں گے. انشاء اللہ زندگی میں کبھی مال کی کمی نہیں ہو گی.اورانشاء اللہ نسلیں بھی کسی کی محتاج نہیں ہونگی.

Thursday wazifa for money وظیفہ:

wazifa for money wazifa

Thursday wazifa for money وظیفہ کیسے کریں؟

جمعرات کے دن مغرب کی نماز کے فوراََ بعد سورۃ واقعہ پڑھنی ہے. یہ اپنی زندگی کا معمول بنا لیں. کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فمایا ہے کہ جس کے گھر میں سورۃ واقعہ پڑھی جاتی ہے اس کے گھر میں رزق کی تنگی نہیں ہوتی.

اس کے بعد آپ نے 7 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے کوئی سا بھی. پھر آپ نے 179 مرتبہ سورۃ النصر پڑھنی ہے. پھر 7 نمرتبہ درود شریف پڑھیں. اس کے بعد دعا کریں انشاء اللہ رب کی ذات آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرما دیں گے.

اس وظیفہ Thursday wazifa for money کوکم سے کم تین جمعرات لازمی کریں. یعنی اگر اس جمعرات کو کیا ہے تو اگلے دو جمعرات کو بھی کریں.

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad