
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
محبوب کا نام لکھیں مٹھی اپنی بند کر لیں اور یہ پانچ قرآنی لفظ پڑھیں۔ جیسا چاہوگے ویسا ہوگا۔ اپنے محبوب کو آپ جس طرح سے چاہتے ہیں کہ وہ آپ کے ساتھ چلے ، آپ کے ساتھ اُٹھے بیٹھے ، آپ کی ہر بات کو مانے جو آپ کہیں جیسا آپ کہیں اس پر عمل کرے تو یہ عمل اس حوالے سے بہت زیادہ خاص ہے کیونکہ میں نے بہت لوگوں کو یہ عمل دیا اور کئی ہماری بہنیں / بھائی آکر بتلاتے ہیں کہ آپ کا یہ والا ہم نے پڑھا اس سے ہمیں یہ فائدہ ہوا تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں تو آپ کو بھی ان شاء اللہ اس سے ضرور فائدہ ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ اپنے سیدھے ہاتھ کی ہتھیلی پر محبوب کا نام لکھنا ہے لکھنے کے بعد آپ نے اپنا یہ ہاتھ بند کر لینا ہے اب صبح آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں مٹھی بند کریں اور اس کے بعد یہ پانچ قرآنی لفظ ہیں یہ پڑھنے ہیں۔
جس مقصد و مراد کے لیے ان کو پڑھا جاتا ہے اس میں کامیابی ضرور ملتی ہے اور بعض روایات کے اندر ان کو اسمِ اعظم میں سے کہا گیا ہے۔ اب آپ نے حم عسق کہتے ہوے مٹھی کو بند کرنا ہے اور ساتھ ساتھ دم کرتے رہنا ہے اور ساتھ ساتھ یہ بھی پڑھتے رہیں ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ علی فلاں علا حب فلاں " ان شاء اللہ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن ، اکتالیس دن کریں۔ چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے کریں۔ ہر حالت میں کر سکتے ہیں بس اس کا نام لکھا ہونا چاہیے باقی آپ کو ٹائم کی وقت کی کوئی پابندی نہیں ہے کتنی مرتبہ کریں یہ بھی آپ کے اوپر ہے جتنا اس کو اپنے قابو میں ، اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں اتنے ٹائم آپ اس کو کر سکتے ہیں ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





