
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
اللہ کا واسطہ ہے جمعرات کے دن یہ عمل ضرور کریں۔ پرس ، بٹوہ ، جیب ، گھر ، کچن آپ کی تجوری دولت سے اللہ تعالیٰ بھرتے ہیں جو مانگو گے یہ عمل ختم ہونے سے پہلے پہلے آپ کو عطا ہوگا یاد رکھیئے کہ یہ عمل آپ نے تین جمعرات لازمی کرنا ہے صرف جمعرات کے دن یعنی آج جمعرات پھر اگلی جمعرات اور اس سے اگلی جمعرات اور بیچ میں جو باقی دن ہیں اس میں آپ نے عمل نہیں کرنا اور اس کو آپ بےشک ریمائنڈر لگا لیں تاکہ تین جمعرات لگاتار اس کو کر سکیں۔ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ انتہائی آسان عمل ہے اور چار الفاظ پانچ الفاظ کے اوپر مشتمل ہے اور بہت ہی پیارا عمل ہے اور جس نے بھی یہ عمل کیا پھر اس نے یہ الفاظ نہیں کہا کہ میں نے یہ اللہ سے مانگا تھا اللہ نے مجھے عطا نہیں کیا آپ کیا مانگنا چاہتے ہیں دولت مانگنا چاہتے ہیں ، رزق مانگنا چاہتے ہیں ، گھر مانگنا چاہتے ہیں ، پیسہ مانگنا چاہتے ہیں ، کاروبار مانگنا چاہتے ہیں ، جاب مانگنا چاہتے ہیں ، گھڑی مانگنا چاہتے ہیں جو بھی مانگنا چاہتے ہیں جو بھی آپ کے دل کے اندر خواہش ہے آج ہی کے دن مانگیں اللہ آپ کی جھولی کو اگلی جمعرات آنے سے پہلے پہلے بھر دیں گے۔ ہر جمعرات نئی حاجت و مراد بھی مانگ سکتے ہیں یا ایک ہی حاجت مراد کیلئے بھی کر سکتے ہیں مختلف حاجت مراد بھی آپ سوچ سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے جمعرات والے دن صبح اٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں اس کے بعد آپ نے دن بھر میں گیارہ سو مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آرہا ہے۔
یا ارحمٰن الراحیم ایسا اسم عظم ہے اس نام سے جو پکارتا ہے تین مرتبہ اللہ اس کی دعا کو سنتا ہے قبول کرتا ہے۔ فرشتوں کو اس کی مدد کے لئے بھیج دیتا ہے تو آپ مانگیئے گیارہ سو مرتبہ دن میں کریں گے تو کیا ایسا ممکن ہو سکتا ہے کہ آپ کو کچھ نہ ملے ضرور ملے گا جو مانگیں گے اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا۔ آپ کے اندر ایک سو دس پرسنٹ اس چیز کا ایمان اور یقین دونوں ہونے چاہیئے کہ ہم مانگ رہے ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں عطا کر رہے ہیں اور ان شاء اللہ ایسا عطا کریں گے کہ دنیا دیکھتی رہ جائے گی اس عمل کو لازمی کیجیئے گا بہت فائدہ ہو گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





